ہفتہ, اگست 8, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سمندری طوفان کی آمد آمد، بنگال کے دو اضلاع میں بارش کا امکان

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 17, 2023
in خاص خبریں
0
سمندری طوفان کی آمد آمد، بنگال کے دو اضلاع میں بارش کا امکان
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ (یواین آئی) سمندری طوفان مدھیلی، جو شمال مغربی خلیج بنگال سے شروع ہوا ہے، آہستہ آہستہ شمال شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔ صبح 8.30بجے سے یہ گزشتہ 6 گھنٹوں سے 26 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بنگلہ دیش کے ساحل کی طرف بڑھ رہا ہے۔ یہ فی الحال اڈیشہ کے پاردویپ سے 250 کلومیٹر مشرق-شمال مشرق، بنگال کے دیگھا ساحل سے 180 کلومیٹر مشرق-جنوب مشرق اور بنگلہ دیش کے کھیپوپارہ سے 180 کلومیٹر جنوب مغرب میں ہے۔محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق، طوفان مدھیلی 17 نومبر بروز جمعہ کی رات بنگلہ دیش کے ساحل پر کھیپوپارا کے آس پاس 60 سے 70 کلومیٹر کی رفتار سے لینڈ کرے گا۔ علی پور محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہوا کی رفتار 80 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے شمالی اور جنوبی 24 پرگنہ میں ایک یا دو مقامات پر ہلکی بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ تاہم جنوبی بنگال کے باقی اضلاع میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ بارش کے امکان کے ساتھ ساتھ سمندر میںبھی تیز لہریںبلند ہوسکتی ہیں ۔ماہی گیروں کو سمندر میں مچھلیاں پکڑنے سے روکنے کے لیے ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں ماہی گیر 18 نومبر بروز ہفتہ کی صبح تک اپنی کشتیاں سمندر میں نہیں لے جاسکتے ہیں ۔ سمندری طوفان کی وجہ سے طوفانی ہوائیں بھی چلیں گی۔ ہوا کی زیادہ سے زیادہ رفتار 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو سکتی ہے۔ جمعہ کی آدھی رات کے بعد ہوائیں کم ہو جائیں گی۔
مڈھلی کی وجہ سے دیگھا کے ساحل کو سیاحوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ مندارمنی، تاج پور، شنکر پور ساحل میں بھی یہی صورتحال ہے۔ آسمان ابر آلود ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے سیاحوں کو سمندر میں جانے سے روکنے کے لیے مائکنگ کی جا رہی ہے۔ ہلدیہ علاقے میں بھی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

Tags: بارشبنگالخلیج بنگالسمندری طوفان
ShareTweetSend
Previous Post

حماس طویل جنگ کے لیے تیار ہے:اسماعیل ھنیہ

Next Post

غزہ میں بیماریوں کے پھیلاؤ پرعالمی ادارہ صحت کی گہری تشویش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
غزہ میں بیماریوں کے پھیلاؤ پرعالمی ادارہ صحت کی گہری تشویش

غزہ میں بیماریوں کے پھیلاؤ پرعالمی ادارہ صحت کی گہری تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کانگریس نے کیا بی جے پی ہیڈکواٹر کا گھیراؤ

دہلی کانگریس نے کیا بی جے پی ہیڈکواٹر کا گھیراؤ

جولائی 22, 2026
ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In