اتوار, جون 29, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

محبوبہ نے کیا کہا میں اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا: فارورق عبداللہ

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 9, 2024
in کشمیرنامہ
0
کشمیر دشمنوں کے عزائم صحیح نہیں ہیں : فاروق عبداللہ
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر9مارچ(یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ہفتے کے روز کہاکہ ’محبوبہ مفتی نے کیا کہا میں اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔‘
انہوں نے کہاکہ نریندر مودی بی جے پی کا وزیر اعظم نہیں بلکہ سبھی مذاہب کے ماننے والوں کا وزیر اعظم ہے۔ان باتوں کا اظہار فاروق عبداللہ نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ نیشنل کانفرنس نے سال 2019میں کشمیر صوبے سے تین نشستوں پر کامیابی حاصل کی ۔انہوں نے مزید کہاکہ نیشنل کانفرنس انڈیا الائنس کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
فاروق عبداللہ نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ محبوبہ مفتی نے کیا کہا میں اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔انہوں نے بتایا کہ این سی اپنے پیروں پر کھڑی ہے انہیں(محبوبہ مفتی) اس سے تکلیف کیوں ہے۔ان کے مطابق میرے پاس اپنے مسائل ہیں اورمجھے انہیں حل کرنا ہے۔وزیرا عظم نریندر مودی کے حوالے سے جب فاروق عبداللہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ مودی جی بی جے پی کا نہیں بلکہ پورے ملک کا وزیر اعظم ہے۔
انہوں نے کہاکہ نریندر مودی سبھی مذاہب کے ماننے والے لوگوں کا وزیر اعظم ہیں۔انڈیا الائنس کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں فاروق عبداللہ نے کہاکہ انڈیا الائنس ترقی کرئے یہی ہماری دعا ہے ۔انہوں نے کہاکہ مجھے پورا یقین ہے کہ پارلیمانی انتخابات میں انڈیا الائنس کے امیدوار کامیابیوں کے جھنڈے گارڈ دیں گے۔

Tags: ڈاکٹر فاروق عبداللہکشمیرمحبوبہنریندر مودینیشنل کانفرنس
ShareTweetSend
Previous Post

سریش پچوری بی جے پی میں شامل

Next Post

الیکشن کمشنر ارون گوئل نے استعفیٰ دیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
الیکشن کمشنر ارون گوئل نے استعفیٰ دیا

الیکشن کمشنر ارون گوئل نے استعفیٰ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In