جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے: رانا ثناء اللہ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 25, 2022
in اخبارجہاں
0
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے: رانا ثناء اللہ
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد(ایجنسیاں):وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ تحریکِ انصاف کے جلسے میں دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ لہذٰا عمران خان یہ جلسہ منسوخ کر دیں۔
اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ایجنسیوں کی رپورٹ ہے کہ 26 نومبر کو جلسے میں عمران خان کی جان کو خطرہ ہے اور دہشت گردی ہو سکتی ہے۔ لہذٰا اب بھی وقت ہے عمران خان جلسہ منسوخ کر دیں۔رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے خاص طور پر 26 نومبر کی تاریخ رکھی تھی اب تو اس کا کوئی مقصد نہیں رہا۔رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اب راولپنڈی سےالیکشن کی تاریخ نہیں ملے گی، یہ بات اب پرانی ہو گئی ہے۔ آپ کو اب اسٹیبلشمنٹ تاریخ نہیں لے کر دے گی۔اُن کا کہنا تھا کہ "اگر اسٹیبلشمنٹ نے الیکشن کی تاریخ لے کر دینی ہوتی تو جو کچھ آپ نے گزشتہ پانچ، چھ ماہ سے کیا۔ آپ کی بلیک میلنگ میں کسی نے آنا ہوتا تو وہ آپ کو تاریخ لے دیتے۔”
رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان جلدی الیکشن کی تاریخ چاہتے ہیں تو وہ نواز شریف اور شہباز شریف سے ملیں۔ مولانا فضل الرحمٰن، اختر مینگل سے ملیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان نواز شریف یا شہباز شریف سے ملنا چاہتے ہیں تو وہ اس میں عمران خان کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں۔رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کو سیاسی دُشمن کے بجائے سیاسی حریف سمجھتے ہیں۔ لیکن عمران خان ہمیں سیاسی دُشمن سمجھتے رہے ہیں۔رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ اب بطور ادارہ اس بات پر کھڑی ہے کہ وہ کسی قیمت پر بھی اپنے آئینی رول سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔

Tags: رانا ثناء اللہعمران خان
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی کی سب سے بڑی الیکٹرانک مارکٹ میں آتشزدگی

Next Post

جمہوریت اور تنوع ملک کی طاقت ہیں: اوم برلا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جمہوریت اور تنوع ملک کی طاقت ہیں: اوم برلا

جمہوریت اور تنوع ملک کی طاقت ہیں: اوم برلا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In