ہفتہ, مارچ 28, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

افغانستان میں خواتین کوکچھ شعبوں میں ملی کام کرنے کی اجازت

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 18, 2023
in اخبارجہاں
0
افغان خواتین کی یونیورسٹی تعلیم پرپابندی پرسعودی عربیہ کا”احتجاج”
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کابل (یو این آئی)افغانستان میں طالبان حکام کی جانب سے شعبہ صحت سمیت دیگر شعبوں میں خواتین کو کام کرنے کی اجازت دینے کی یقین دہانی کے بعد کئی امدادی تنظیموں نے اپنی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔
ڈان میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق ’انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی‘ اور ’سیو دی چلڈرن اینڈ کیئر‘ نے رواں ہفتے کہا کہ وہ دوبارہ کچھ پروگرامز کا آغاز کررہے ہیں جن میں زیادہ تر صحت اور غذائیت پر مرکوز ہیں۔
طالبان انتظامیہ نے گزشتہ ماہ مقامی اور غیر ملکی امدادی تنظیموں کو حکم دیا تھا کہ وہ خاتون عملے کو اگلے نوٹس تک کام کرنے کی اجازت نہ دیں۔اس اقدام کی عالمی سطح پر مذمت کی گئی تھی جبکہ طالبان حکام نے اس حکم کو جائز قرار دیا تھا کیونکہ کچھ خواتین نے طالبان کی تشریح کے مطابق اسلامی لباس کی پابندی نہیں کی تھی۔
اس حکم کے ردعمل میں بہت سی این جی اوز نے یہ جواز پیش کرتے ہوئے اپنی سرگرمیاں معطل کر دی تھیں کہ انہیں افغانستان جیسے قدامت پسند ملک میں خواتین تک رسائی کے لیے خواتین کارکنوں کی ضرورت ہے۔
ترجمان انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی نینسی ڈینٹ نے کہا کہ ’گزشتہ ہفتے وزارت صحت عامہ نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ شعبہ صحت میں خواتین عملہ اور وہ خواتین جو جو دفتری معاون کا کردار ادا کررہی تھیں وہ دوبارہ اپنا کام شروع کر سکتی ہیں‘۔انہوں نے کہا کہ ’اس اجازت کے سبب انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی نے چار صوبوں میں ہماری موبائل ہیلتھ ٹیموں کے ذریعے صحت اور غذائی خدمات دوبارہ فراہم کرنا شروع کر دی ہیں‘۔
ترجمان افغان وزارت صحت عامہ نے کہا کہ انہوں نے شعبہ صحت سے متعلقہ کوئی سرگرمیاں نہیں روکی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ’ایک غلط فہمی کی وجہ سے امدادی تنظیموں نے اپنی صحت کی خدمات روک دی تھیں تاہم اب انہوں نے یہ سلسلہ بحال کر دیا ہے‘۔
’سیو دی چلڈرن‘ نے کہا کہ ’حکام کی جانب سے واضح ہدایت ملی ہے کہ خواتین کارکنان محفوظ مگر محدود دائرے میں کام جاری رکھ سکتی ہیں جس کے بعد ادارے نے صحت، غذائیت اور اپنے کچھ تعلیمی پروگرامز میں کسی حد تک بحال کردیے ہیں۔

Tags: افغانستانخواتینطالبان
ShareTweetSend
Previous Post

ناگالینڈ، میگھالیہ، تریپورہ اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

Next Post

دنیا کی معمر ترین خاتون کا انتقال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دنیا کی معمر ترین خاتون کا انتقال

دنیا کی معمر ترین خاتون کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In