بدھ, جون 10, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

دنیا کی معمر ترین خاتون کا انتقال

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 18, 2023
in اخبارجہاں
0
دنیا کی معمر ترین خاتون کا انتقال
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن (یو این آئی / اسپوتنک) ایک فرانسیسی راہبہ اور دنیا کی معمر ترین خاتون لیوسل رینڈن کا 118 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا سینٹ-کیتھرین لیبر نرسنگ ہوم کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے یہ رپورٹ دی گئی ہے منگل کو ایک بیان میں ترجمان ڈیوڈ ٹاویلا کے حوالے سے کہا گیا کہ یہ بہت افسوسناک ہے لیکن یہ ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنے پیارے بھائی کے ساتھ دوبارہ مل جائیں۔ ان کے لیے یہ نجات ہے۔محترمہ رینڈن، جنہیں سسٹر آندرے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، 1904 میں پیدا ہوئی تھیں۔ گینز ورلڈ ریکارڈز نے اپریل 2022 میں جاپان کے 119 سالہ کین تاناکا کی موت کے بعد رینڈن کو دنیا کا سب سے معمر ترین شخص تسلیم کیا۔
محترمہ رینڈن نے 26 سال کی عمر میں کیتھولک مذہب اختیار کیا اور بعد میں 41 سال کی عمر میں ایک راہبہ کے طور پر ڈاٹرس آف چیریٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔انہوں نے عمر رسیدگی کے باوجود 2021 میں ایک بار کووڈ 19 کو شکست دی تھی۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے، یہ کہتے ہوئے کہ اس کی لمبی عمر کا راز صرف خدا ہی جانتا ہے۔سب سے زیادہ عمر رسیدہ شخص کا ریکارڈ جنوبی فرانس سے تعلق رکھنے والے جین کالمنٹ کے پاس ہے جو 1997 میں 122 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

Tags: خاتونفرانسیسی راہبہمعمر
ShareTweetSend
Previous Post

افغانستان میں خواتین کوکچھ شعبوں میں ملی کام کرنے کی اجازت

Next Post

امکانی حملوں کے پیش نظرجموں میں ہائی الرٹ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
امکانی حملوں کے پیش نظرجموں میں ہائی الرٹ

امکانی حملوں کے پیش نظرجموں میں ہائی الرٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In