ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ملک کی پہلی ریپڈ ایکس ریل سروس کا افتتاح

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 20, 2023
in خاص خبریں
0
ملک کی پہلی ریپڈ ایکس ریل سروس کا افتتاح
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غازی آباد(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ملک کی پہلی ریپڈ ایکس ریل سروس ’نمو بھارت‘ ٹرین کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ صاحب آباد ریپڈ ایکس اسٹیشن پر اس کے ساتھ مسٹر مودی نے بنگلورو کے دو میٹرو سیکشن قوم کے نام وقف کئے۔ جس میں بیپّن ہلی کو کرشنا راج پورہ سے اور کینگیری کو چلاگھٹا سے جوڑنے والے سیکشن شامل ہیں۔ ان دونوں میٹرو سیکشن کو 9 اکتوبر سے عوامی خدمت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔


دہلی-غازی آباد-میرٹھ ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (آر آر ٹی ایس) کوریڈور کا 17 کلومیٹر طویل ترجیحی سیکشن جس کا مسٹر مودی نے افتتاح کیا ہے، صاحب آباد کو غازی آباد، گلدھار اور دوہائی اسٹیشنوں کے ساتھ ’دوہائی ڈپو‘ سے جوڑے گا۔ مسٹر مودی نے 8 مارچ 2019 کو دہلی-غازی آباد-میرٹھ کوریڈور کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ وزیراعظم نے اس ٹرین میں سفر بھی کیا۔
آر آر ٹی ایس ایک نیا ریل پر مبنی، سیمی ہائی اسپیڈ ، ہائی فریکوئنسی والا کمپیوٹر ٹرانزٹ سسٹم ہے۔ 180 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ، آر آر ٹی ایس ایک تبدیلی، علاقائی ترقی کا پہل ہے، جو ہر 15 منٹ میں انٹر سٹی سفر کے لیے تیز رفتار ٹرینیں فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جو کہ ضرورت کے مطابق ہر پانچ منٹ کی فریکوئنسی تک بڑھ سکتا ہے۔

Tags: ریپڈ ایکسریپڈ ٹرانزٹ سسٹمریل سروسنمو بھارت
ShareTweetSend
Previous Post

فلسطین کی سرزمین فلسطینی مسلمانوں کی ہے اسرائیل ایک غاصب ریاست : امیر شریعت

Next Post

مدھیہ پریش کیلئے کانگریس کے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ناگپور: پنچایت سمیتی الیکشن میں کانگریس کے "اچھے دن”

مدھیہ پریش کیلئے کانگریس کے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In