منگل, مارچ 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

محکمہ انکم ٹیکس کی ویب سائٹ نئے فارم میں لانچ

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 26, 2023
in خاص خبریں
0
محکمہ انکم ٹیکس کی ویب سائٹ نئے فارم میں لانچ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) ٹیکس دہندگان کے تجربے کو بہتر بنانے اور نئی ٹکنالوجی کے ساتھ ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے، محکمہ انکم ٹیکس نے اپنی ویب سائٹ کو صارف دوست انٹرفیس، ویلیو ایڈڈ فیچرز اور نئے ماڈیولز کے ساتھ ایک نئی شکل میں لانچ کیا ہے۔اپ گریڈ شدہ ویب سائٹ کو ادے پور میں ڈائریکٹوریٹ آف انکم ٹیکس (سسٹمس) کے زیر اہتمام ‘چنتن شیور’ میں سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس (سی بی ڈی ٹی) کے چیئرمین نتن گپتا نے لانچ کیا تھا۔ تاہم محکمہ انکم ٹیکس نے آج یہاں جاری ایک بیان میں یہ اطلاع دی ہے۔یہ ویب سائٹ ٹیکس اور دیگر متعلقہ معلومات کے ذخیرہ کے طور پر کام کرتی ہے۔ یہ کراس ریفرنس اور ہائپر لنکڈ طریقے سے براہ راست ٹیکس کے قوانین، مختلف دیگر متعلقہ ایکٹس، قواعد، انکم ٹیکس سرکلرز اور نوٹیفیکیشنز تک رسائی بھی فراہم کرتی ہے۔ یہ سائٹ ‘ٹیکس پیئر سروسز ماڈیول’ بھی پیش کرتی ہے جس میں ٹیکس دہندگان کو ان کے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے میں مدد کے لئے مختلف ٹیکس ٹولز شامل ہیں۔ویب سائٹ کو موبائل – ریسپانسیو لے آؤٹ کے لیے خوبصورتی سے دوبارہ ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ویب سائٹ میں نئے ​​فیچرز اور افعال کے ساتھ مواد کے لیے ایک ‘میگا مینو’ ہے۔ ویب سائٹ کے وزٹرز کی سہولت کے لیے، ان تمام نئے فیچرز کو ایک گائیڈڈ ورچوئل ٹور اور نئے بٹن انڈیکیٹرز کے ذریعے سمجھاگیا ہے۔نئی خصوصیات صارفین کو مختلف ایکٹس، سیکشنز، رولز اور ٹیکس معاہدوں کے درمیان موازنہ کرنے کے قابل بناتی ہیں۔ سائٹ پر تمام مواد کو آسان نیویگیشن کے لیے اب انکم ٹیکس سیکشنز کے ساتھ ٹیگ کردیا گیا ہے۔

Tags: صارف دوستمحکمہ انکم ٹیکسویب سائٹ
ShareTweetSend
Previous Post

اٹلی کے شہر میلان میں گرمی کا 260 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

Next Post

رام اور ہنومان اس بار بی جے پی کے کام نہیں آئیں گے: شراون کمار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
رام اور ہنومان اس بار بی جے پی کے کام نہیں آئیں گے: شراون کمار

رام اور ہنومان اس بار بی جے پی کے کام نہیں آئیں گے: شراون کمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In