جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ہندستان نے امریکہ کے الزامات پر تحقیقاتی کمیٹی بنائی: جے شنکر

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 7, 2023
in اخبارجہاں
0
وزیر خارجہ آج سعودی عرب جائیں گے
0
SHARES
31
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں بتایا کہ ہندوستان نے امریکہ کے اس الزام کی تحقیقات کے لئے ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل کی ہے جس میں امریکہ نے اس کے یہاں ایک سکھ علیحدگی پسند لیڈر کے قتل کی سازش میں ایک ہندستانی کا ہاتھ بتایا ہے۔
مسٹر جے شنکر نے ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران ضمنی سوالات کے جواب میں کہا کہ امریکہ نے اس معاملے میں ہندوستان کے ساتھ منظم جرائم اور کچھ دیگر سرگرمیوں کے بارے میں معلومات شیئر کی ہیں جو ہندوستان کی قومی سلامتی منسلک ہیں اور ہندوستان کے لئے تشویش کا موضوع ہے۔ اس لیے اس معاملے کی تحقیقات کے لیے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
کینیڈا کی جانب سے اسی قسم کے الزامات لگائے جانے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں وزیر خارجہ نے کہا کہ کینیڈا نے اب تک اس حوالے سے کوئی ٹھوس ثبوت فراہم نہیں کیے ہیں اس لیے اس معاملے میں مزید کارروائی نہیں کی جا سکتی۔
ایک دیگر سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ خود اور کچھ دیگر مرکزی وزراء بیرونی ممالک میں ‘اوورسیز فرینڈز آف بی جے پی’ کے پروگرام میں شریک ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی وزراء بیرونی ممالک جاتے ہیں تو وہاں رہنے والے ہندوستانی کمیونٹی کے لوگوں سے ملتے ہیں۔ وہ لوگ ہندوستان کا وقار بڑھا رہے ہیں، اسی لیے وزیر ان سے ملتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لیکن سچ یہ بھی ہے کہ وزرا پہلے اپنا کام کرتے ہیں اور اپنی ذمہ داری پوری کرنے کے بعد ہندوستانی کمیونٹی کے لوگوں سے ملتے ہیں۔

Tags: امریکہتحقیقاتی کمیٹیجے شنکرقومی سلامتیہندستان
ShareTweetSend
Previous Post

نقوی کا دعویٰ: اپوزیشن کو 2024 میں بھی شرمناک شکست ہوگی

Next Post

ڈاکٹرعبد القوی نے اسٹیٹ تکمیل الطب کالج اینڈ ہاسپٹل کے پرنسپل کے عہدہ پر فائز

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ڈاکٹرعبد القوی نے اسٹیٹ تکمیل الطب کالج اینڈ ہاسپٹل کے پرنسپل کے عہدہ پر فائز

ڈاکٹرعبد القوی نے اسٹیٹ تکمیل الطب کالج اینڈ ہاسپٹل کے پرنسپل کے عہدہ پر فائز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In