منگل, فروری 24, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سائنس و تحقیق

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ نے ‘کوویکسین’ کے تحقیقی مطالعہ کو مسترد کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 20, 2024
in سائنس و تحقیق
0
انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ نے ‘کوویکسین’ کے تحقیقی مطالعہ کو مسترد کیا
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) نے کووڈ کے ہندوستانی ٹیکہ "کوویکسین” پر بنارس ہندو یونیورسٹی کے تحقیقی مطالعے کو مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف قانونی اور ادارہ جاتی کارروائی کی وارننگ دی ہے۔آئی سی ایم آر کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر راجیو بہل نے کوویکسین کا مطالعہ کرنے والے یونیورسٹی کے اداروں اور اسے شائع کرنے والے نیوزی لینڈ کے جریدے کو الگ الگ خط بھیجے ہیں، ان سے اس تحقیقی مطالعہ سے آئی سی ایم آر کا نام ہٹانے کو کہا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ یہ تحقیقی مطالعہ غیر سائنسی اور جانبدارانہ ہے۔ مطالعہ میں مقررہ طریقہ کار پر عمل نہیں کیا گیا ہے اور یہ ایک چھوٹے گروپ پر مبنی ہے۔ یہ خطوط 18 مئی کو لکھا گیا تھا اور پیر کے روز ان کی کاپیاں یہاں پریس کو دستیاب کرائی گئی ہيں۔
دونوں خطوط میں مسٹر راجیو بہل نے آئی سی ایم آر کا نام تحقیقی مطالعہ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے اور اگر ایسا نہیں کیا گیا تو قانونی اور انتظامی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ادارے اس حوالے سے وضاحت یا تصحیح نامہ بھی شائع کریں۔ جریدے سے یہ تحقیقی مقالہ واپس لینے کو بھی کہا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی سی ایم آر اس مطالعہ سے وابستہ نہیں ہے اور اس نے تحقیق کے لیے کوئی مالی یا تکنیکی مدد فراہم نہیں کی ہے۔
حال ہی میں "کمسن اور بالغ افراد میں BBVL52 کورونا ویکسین کا طویل مدتی حفاظتی تجزیہ: شمالی ہندوستان میں ایک سال کے مطالعہ سے متوقع نتائج” کے عنوان سے تحقیقی مقالے کی اشاعت کے بعد "کوویکسین” کی حفاظت اور تاثیر پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
ڈاکٹر راجیو بہل نے کہا ہے کہ آئی سی ایم آر کو بغیر کسی پیشگی منظوری یا اسے مطلع کیے بغیر تحقیق میں شامل کیا گیا تھا، جو کہ نامناسب اور ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی سی ایم آر کو اس غیر متعلقہ مطالعہ سے منسلک نہیں کیا جا سکتا ہے۔
لکھے گئے خطوط کے مطابق، مطالعہ میں ٹیکہ یافتہ اور غیر ٹیکہ یافتہ گروپوں کے درمیان واقعات کا موازنہ کرنے کے لیے غیر ٹیکہ یافتہ افراد کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔ لہذا، مطالعہ میں رپورٹ کردہ واقعات کو کووڈ کی ٹیکہ کاری سے منسلک نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اس مطالعہ میں ٹیکہ کاری سے پہلے کی تفصیلات پیش نہیں کی گئی ہيں۔ مطالعہ کے شرکاء سے ٹیکہ کاری کے ایک سال بعد ٹیلی فون پر رابطہ کیا گیا اور ان کے جوابات بغیر کسی طبی ریکارڈ یا کلینیکل ٹیسٹ کی تصدیق کے ریکارڈ کیے گئے ہيں۔

Tags: 'کوویکسین'آئی سی ایم آرانڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچتحقیقی مطالعہمتوقع نتائج
ShareTweetSend
Previous Post

سعودی فرماں روا شاہ سلمان کے پھیپھڑوں میں انفیکشن کی شکایت

Next Post

محمد مخبرایران کے عبوری صدراورعلی باقری وزیر خارجہ مقرر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
محمد مخبرایران کے عبوری صدراورعلی باقری وزیر خارجہ مقرر

محمد مخبرایران کے عبوری صدراورعلی باقری وزیر خارجہ مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In