اتوار, جون 1, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

گیان واپی مسجد کے وضو خانہ کی حفاظت کا عبوری حکم برقرار

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 11, 2022
in دیار وطن
0
گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت مانگنے والی درخواست منظور
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): وارانسی کے گیان واپی مسجد معاملے میں جمعہ کے روز سپریم کورٹ میں ایک عرضی پر سماعت ہوئی۔ عرضی ہندو فریق کے ذریعہ داخل کی گئی تھی کیونکہ گزشتہ 17 مئی کو مبینہ ’شیولنگ‘ (جسے مسلم فریق فوارہ قرار دے رہا ہے) کو کسی طرح کا نقصان نہ پہنچانے سے متعلق جو عبوری حکم جاری کیا گیا تھا اس کی مدت 12 نومبر کو ختم ہو رہی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اس تعلق سے آج سپریم کورٹ نے اعلان کیا کہ آئندہ حکم تک وضو خانہ اور متنازعہ ڈھانچہ کے تحفظ کا عبوری حکم جاری رہے گا۔
چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس سوریہ کانت اور پی ایس نرسمہا کی بنچ نے ہندو جماعتوں کی طرف سے دائر درخواست پر یہ حکم صادر کیا اور کہا کہ ’’ہم ہدایت دیتے ہیں کہ آئندہ احکامات تک، 17 مئی کا عبوری حکم جاری رہے گا۔‘‘ قابل ذکر ہے کہ 17 مئی کو سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ مسجد کے سروے کے دوران جس بھی ڈھانچہ کو لے کر تنازعہ اور اعتراض ہے، اسے کسی طرح کا نقصان نہ پہنچایا جائے۔

Tags: گیان واپی مسجدمتنازعہ ڈھانچہوضو خانہ
ShareTweetSend
Previous Post

اویسی کی گاڑی پرفائرنگ کرنے والے شخص کی ضمانت رَد

Next Post

نہیں رہے ٹی وی اداکار سدھارتھ سوریہ ونشی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نہیں رہے ٹی وی اداکار سدھارتھ سوریہ ونشی

نہیں رہے ٹی وی اداکار سدھارتھ سوریہ ونشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In