ہفتہ, مئی 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اویسی کی گاڑی پرفائرنگ کرنے والے شخص کی ضمانت رَد

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 11, 2022
in خاص خبریں
0
ملک کوایک کمزور وزیر اعظم  چاہئے ،طاقتورپی ایم تو دیکھ لیا: اویسی
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی( ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): فروری 2022 میں آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی کی گاڑی پر ایک شخص نے گولی چلائی تھی۔ اس ملزم کو الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ضمانت دے دی تھی، لیکن آج سپریم کورٹ نے اس فیصلے کو رَد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے ملزم کو آج سے ایک ہفتے کے اندر جیل اتھارٹی کے سامنے خود کو سرینڈر کرنے کا حکم بھی صادر کیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے الٰہ آباد ہائی کورٹ سے ثبوتوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے ملزم کی ضمانت عرضی پر نئے سرے سے فیصلہ کرنے کے لیے کہا ہے۔ اس کے لیے الٰہ آباد ہائی کورٹ چار ہفتہ کا وقت دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ رواں سال فروری ماہ میں اسدالدین اویسی کی کار پر اتر پردیش کے ہاپوڑ میں حملہ کیا گیا تھا۔ یہ حملہ اس وقت ہوا تھا جب 3 فروری کو مغربی اتر پردیش میں انتخابی تقریب میں حصہ لینے کے بعد وہ دہلی لوٹ رہے تھے۔ اس واقعہ میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں تین لوگوں شرما، گوجر اور عالم کو گرفتار کیا گیا تھا۔ عدالت عظمیٰ نے ستمبر میں تیسرے ملزم عالم کو دی گئی ضمانت کے چیلنج کو خارج کر دیا تھا۔
عدالت عظمیٰ کے سامنے اپنی عرضی مٰن اویسی نے ملزمین کو دی گئی ضمانت کو چیلنج پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ تعصب اور نفرت سے متعلق جرائم کی بے تناسب مقدار کی ایک روشن مثال ہے، جس کی وجہ سے قتل کی کوشش کا واقعہ انجام پایا اور ہدف ایک رکن پارلیمنٹ تھا۔

Tags: اویسیضمانتفائرنگ
ShareTweetSend
Previous Post

ٹویٹر کے لئے سینئر منتظمین کے گروپ کی تشکیل

Next Post

گیان واپی مسجد کے وضو خانہ کی حفاظت کا عبوری حکم برقرار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت مانگنے والی درخواست منظور

گیان واپی مسجد کے وضو خانہ کی حفاظت کا عبوری حکم برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In