منگل, مارچ 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ایران کی جانب سے جوہری معاہدے پر تعاون کے لیے آمادگی کااظہار

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 13, 2022
in اخبارجہاں, خاص خبریں
0
ایران کی جانب سے جوہری معاہدے پر تعاون کے لیے آمادگی کااظہار
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی( ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):ایران نے اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کے ساتھ تعاون کے لیے آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اگرچہ ایران کی بطور ملک کچھ ذمے داریاں بھی ہیں، تاہم "اس کے حقوق بھی ہیں۔ یہ اطلاع وائس آف امریکہ نے دی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے صحافیوں کو بتایا کہ ایران جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے(آئی اے ای اے) اور اس کے گورننگ بورڈ سے ”تعمیری اقدامات کی توقع رکھتا ہے۔”
بورڈ نے پیر کو ایران کے پروگرام کے بارے میں خدشات سمیت، دنیا بھر کے متعدد جوہری مسائل پر اجلاس کا آغاز کیا تھا۔
آئی اے ای اے نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں تین غیر اعلانیہ مقامات پر اافزودہ یورینیم کے ذرات کی موجودگی کے بارے میں مستند جوابات فراہم کرے۔
امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے پیر کو میکسیکو سٹی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ”گزشتہ ہفتے یا اس سے زیادہ عرصے میں ہم نے یورپی یونین کی پیش کردہ تجویز پر ایران کے ردِعمل میں جو کچھ دیکھا ہے وہ واضح طور پر ایک قدم پیچھے کی طرف ہے اور اس سے قریبی مدت میں کسی معاہدے کے امکانات پر میں کہوں گا کہ اس کا امکان نہیں ہے۔”
بلنکن کا کہنا تھا کہ ”ایسا لگتا ہے کہ ایران یاتو وہ کچھ کرنے کے لیے تیار نہیں ہے یا وہ کچھ کرنے کے قابل نہیں ہے، جو کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے ضروری ہے۔اور وہ مذاکرات میں خارجی مسائل لانے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے جس سے کسی معاہدے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔
ایران نے 2015 کے بین الاقوامی معاہدے کی بحالی کی بات چیت کے ایک حصے کے طور پر تحقیقات کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے۔اس معاہدے نے ایران کواپنی جوہری سرگرمی محدود کرنے کے بدلے پابندیوں میں ریلیف دیا تھا، ان خدشات کے دوران کہ وہ جوہری ہتھیار تیار کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔
برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ہفتے کے روز ایک مشترکہ بیان جاری کیا، جس میں جوہری معاہدے کے مذاکرات میں ایران کی سنجیدگی کے بارے میں "شدید شکوک ” کا اظہار کیا گیا۔
البتہ کنعانی نے پیر کے روز اسے منفی بیان قرار دیا ہے۔

Tags: اقوام متحدہایرانجوہری معاہدہ
ShareTweetSend
Previous Post

امیشا پٹیل پاکستانی اداکار عمران عباس کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند

Next Post

ملکہ برطانیہ کی آخری رسوم میں پر دنیا کی 500 سے زیادہ نمایاں شخصیات کی شرکت متوقع

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملکہ برطانیہ کی آخری رسوم میں پر دنیا کی 500 سے زیادہ نمایاں شخصیات کی شرکت متوقع

ملکہ برطانیہ کی آخری رسوم میں پر دنیا کی 500 سے زیادہ نمایاں شخصیات کی شرکت متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In