اتوار, نومبر 23, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

فلسطین کی حمایت پراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے اسرائیل نالاں، استعفیٰ کا تقاضا

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 26, 2023
in خاص خبریں
0
فلسطین کی حمایت پراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے اسرائیل نالاں، استعفیٰ کا تقاضا
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ میں بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کے حوالے سے گوتریس نے سخت موقف اختیار کیا تھا

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر گیلاد اردان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتریس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا.اردان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ ایکس‘‘ پر کہا کہ سیکرٹری جنرل جو غزہ میں کارروائی کو بچوں، عورتوں اور بوڑھوں کے بڑے پیمانے پر قتل کی مہم کو سمجھتے ہیں ،اب اقوام متحدہ کی قیادت کرنے کے اہل نہیں ہیں۔
گوتریس کے بیانات نے اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن کو بھی غصہ میں مبتلا کر دیا جنہوں نے سیکرٹری جنرل کو سخت الفاظ میں مخاطب کرتے ہوئے اسرائیلی سرزمین پر حماس کے حملوں میں ہلاک ہونے والے شہریوں کو یاد کرنے کا کہا اور ان سے اپنی ملاقات بھی منسوخ کر دی۔
ایلی کوہن نے کہا ’’جناب سیکرٹری جنرل آپ کس دنیا میں رہتے ہیں؟” اسرائیل کے 2005 میں غزہ سے دستبرداری کا ذکر کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے فلسطینیوں کو آخری انچ تک غزہ دیا۔ غزہ کی زمینوں کے حوالے سے کوئی تنازع نہیں ہے۔
یاد رہے اپنی تقریر میں گوتریس نے کا تھا کہ حماس کی طرف سے غزہ کی پٹی کے آس پاس کی بستیوں اور قصبوں پر 7 اکتوبر کو شروع کیا گیا حملہ خلا میں نہیں ہوا۔ فلسطینی عوام 75 سال سے زائد عرصے سے مسلسل قبضے کا سامنا کر رہے ہیں۔ تاہم انہوں نے حماس کے حملے کے بعد سے حراست میں لیے گئے تمام افراد کو رہا کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ گوتریس نے مزید کہا کہ غزہ میں بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی کو بغیر پابندیوں کے امداد پہنچانے کی ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مشرق وسطیٰ پر سہ ماہی اجلاس ہوا،جس میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے خطاب کرتے ہوئے سخت موقف اختیار کیا اورکہا کہ غزہ میں بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے نازک لمحات میں اصولوں کا واضح ہونا ضروری ہے۔ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے مزید کہا کہ شہریوں کی حفاظت اور احترام کے بنیادی اصولوں سے اس کا آغاز کیا جائے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مزید کہا کہ حماس کے حملے خلا میں نہیں ہوئے، فلسطینیوں کو 56 سال سے حبس زدہ قبضے کا شکار بنایا گیا۔
عالمی ادارے کے سربراہ نے مزید کہا کہ فلسطینیوں کے تحفظات حماس حملوں کا جواز نہیں ہوسکتے۔انتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ حماس حملوں کو فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دینے کا جواز نہیں بنایا جاسکتا۔ غزہ میں بمباری سے اقوام متحدہ کے عملے کے 34 افراد ہلاک ہوئے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ غزہ میں بھیجی جانے والی امداد ضروریات کے سمندر میں ایک قطرے کے مترادف ہے۔ غزہ میں امداد پابندیوں کے بغیر بھیجی جانی چاہیے۔

Tags: اقوام متحدہسنگین خلاف ورزیغزہگوتریس
ShareTweetSend
Previous Post

غزہ کے 3 اسپتالوں میں طبی خدمات بند

Next Post

مسلمانوں کا مسجد اقصیٰ میں داخلہ بند کر دیا گیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سلامتی کونسل کے اجلاس میں مسجد اقصیٰ کے اسٹیٹس کے حوالے سے بحث

مسلمانوں کا مسجد اقصیٰ میں داخلہ بند کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 21, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025
وزیر خارجہ آج سعودی عرب جائیں گے

دہشت گردی پر کوئی سمجھوتہ نہيں: ایس جے شنکر

نومبر 20, 2025
بی جے پی  بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

بی جے پی بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

نومبر 18, 2025
دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In