ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

دمشق کے ہوائی اڈہ پرپھر اسرائیل کا میزائل اٹیک

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 3, 2023
in اخبارجہاں
0
دمشق کے ہوائی اڈہ پرپھر اسرائیل کا میزائل اٹیک
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دمشق (یو این آئی) شام کے دارالحکومت دمشق کے ایئر پورٹ پر اسرائیلی میزائل حملوں میں 2 فوجیوں سمیت چار افراد مارے گئے جب کہ فضائی حملوں کے بعد رن وے کئی گھنٹوں تک بند رہا۔ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق 7 ماہ سے بھی کم عرصے میں یہ دوسرا موقع ہے جب دمشق کے عالمی ہوائی اڈے کو اسرائیل نے اپنے فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ثنا اور حکام نے بتایا کہ اسرائیل کی جانب سے ایئرپورٹ کو رات 2 بجے کے قریب نشانہ بنایا جس کے بعد ہوائی اڈے پر سروس صبح 9 بجے تک معطل رہی۔فوجی ذرائع نے ’ثنا‘ نیوز ایجنئسی کو بتایا کہ اسرائیل نے ’دمشق انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور اس کے اطراف کے علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا اور میزائل حملے کیے جب کہ خبر رساں ادارے نے رپورٹ کیا کہ حملے میں 2 شامی فوجی مارے گئے اور 2 زخمی بھی ہوئے‘۔لیکن برطانیہ میں موجود مانیٹرنگ گروپ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا کہ حملے میں ’2 شامی فوجیوں سمیت 4 جنگجو مارے گئے‘۔
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس گروپ کے سربراہ رامی عبدالرحمٰن نے کہا کہ اسرائیلی میزائلوں نے دمشق ایئرپورٹ اور اس کے اطراف میں موجود حزب اللہ اور ایران حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، نشانہ بنائے گئے اہداف میں ہتھیاروں کا گودام بھی شامل تھا۔شام کی وزارت ٹرانسپورٹ نے ایک بیان میں کہا کہ “اسرائیلی جارحیت سے ہونے والے نقصان کی مرمت کے بعد فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال کردیا گیا۔وزارت ٹرانسپورٹ کے عہدیدار سلیمان خلیل نے بتایا کہ ایک رن وے پر مرمت کا کام مکمل ہونے کے بعد ایئر ٹریفک بحال کردی گئی ہے جب کہ دوسرے رن وے کی مرمت کا کام جاری ہے۔جون 2022 میں بھی اسرائیلی حملے کے بعد ایئرپورٹ پر سروس معطل ہوگئی تھی، گزشتہ حملے کے بعد رن وے، کنٹرول ٹاور، تین ہینگرز، گودام اور استقبالیہ مقامات کو شدید نقصان پہنچا تھا جس کی وجہ سے ہوائی اڈے کو تقریباً 2 ہفتوں کے لیے بند کرنا پڑا تھا اور پروازیں معطل کر دی گئی تھیں۔

Tags: اٹیکاسرائیلدمشقمیزائلہوائی اڈہ
ShareTweetSend
Previous Post

آزادی اظہار پر کوئی اضافی پابندی نہیں لگائی جا سکتی: سپریم کورٹ

Next Post

اسرائیلی وزیرکا مسجد اقصیٰ میں داخلہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اسرائیلی وزیرکا مسجد اقصیٰ میں داخلہ

اسرائیلی وزیرکا مسجد اقصیٰ میں داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In