جمعرات, اکتوبر 30, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی کے مسلمانوں کی تعلیمی ، اقتصادی اور سیاسی صورتحال پر ریسرچ رپورٹ کا اجرا

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 1, 2023
in آئینہ شہر
0
دہلی کے مسلمانوں کی تعلیمی ، اقتصادی اور سیاسی صورتحال پر ریسرچ رپورٹ کا اجرا
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:آج انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اینڈ ایڈوکیسی ، انڈین مسلم انٹیلیکچوئل فارم کے ذریعہ مشترکہ طور پر دہلی کے مسلمانوں کی تعلیمی ، اقتصادی اور سیاسی صورتحال پر ریسرچ رپورٹ کا اجرا ہوٹل ریور ویو جامعہ نگر میں کیا گیا ۔ جس میں میڈیا،اکیڈمیا اور غیر سماجی اور مذہبی تنظیموں سے جڑے ہوئے مشہور شخصیتوں نے پروگرام میں شرکت کی ۔ ریسرچ اسٹڈی رپورٹ نے مسلمانوں کے روزگار ، تعلیم ، صحت اور رہن سہن کے حالات کا تفصیلی تجزیہ کیا ہے اس کے ساتھ دہلی گورنمنٹ کے اقلیتوں سے متعلق بجٹ اور ترقیاتی پروگراموں کا جائزہ بھی لیا ہے ۔ رپورٹ نے اپنے تجزیہ میں پایا کہ ایس سی ایس ٹی ، او بی سی اور اقلیتوں کے بہبود کے محکمہ کا بجٹ مجموعی بجٹ میں ٠.۵ فیصد ہے۔ تعلیم سے متعلق اسکیمیں جیسے فیس کی ادائیگی،اسٹیشنری کی خریداری ، میرٹ کم مینس اسکالرشپ ،پری میٹرک اسکالرشپ ،پوسٹ میٹرک اسکالرشپ زمینی سطح پر مناسب ڈھنگ سے کام نہیں کر رہی ہیں جس سے زیادہ تر طالب علم اس کا فائدہ نہیں اٹھا پا رہے ہیں ۔ دہلی حکومت کے تحت خود مختار ادارہ جیسے اقلیتی کمیشن ،دہلی وقف بورڈ، این ایم ڈی ایف سی اور اردو اکیڈمی نے اقلیتوں کی ضرورتوں کو پورا کرنے میں کافی پیچھے ہیں ۔

Delhi-Muslims-Report-2-2Download

تعلیم کے میدان میں بھی اسٹڈی رپورٹ نے یہ پایا کہ مسلمانوں میں خواندگی کی شرح دہلی صوبہ اور قومی سطح کی شرح سے کم ہے ساتھ ہی مسلم علاقوں میں ضرورت کے حساب سے تعلیمی اداروں کی کافی کمی ہے ۔ صحت اور غزائیت کے میدان میں بھی مسلمانوں سے متعلق ترقی کا اشاریہ دوسرے سماجی طبقوں سے کم ہے ۔ روزگار کے میدان میں یہ پایا گیا کہ سرکاری نوکریوں میں مسلمانوں کی نمائندگی ٤ فیصد سے کم ہے اور زیادہ تر مسلمان غیر منظم سیکٹر میں کام کر رہے ہیں ۔ جہاں پر سماجی تحفظ سے متعلق سہولتوں کا فقدان ہے ۔ اسی طرح سے رہن سہن کے حالات بھی اچھے نہیں ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق ۳۰-۳۵ فیصد مسلم آبادی کو پائپ کے ذریعہ پینے کا پانی مہیا نہیں کرایا جا رہا ہے ۔ ریسرچ رپورٹ نے یہ بھی بتانے کی کوشش کی ہے کہ اسمبلی ، میونسپل کارپوریشن اور فیصلہ ساز اداروں میں مسلمانوں کی شمولیت انکے آبادی کے تناسب سے بہت ہی کم ہے ۔ مثال کے طور پر دہلی میں مسلمانوں کی آبادی ۱۵ فیصد کے آس پاس ہے جبکہ ان اداروں مسلمانوں کی شمولیت ۵ فیصد سے بھی کم ہے ۔ رپورٹ تیار کرنے والی ٹیم میں ڈاکٹر اے آر اغوان، ڈاکٹر جاوید عالم خان ، ڈاکٹر خالد خان ، ڈاکٹر وسیم اکرم ، ڈاکٹر سہراب انصاری اور کلیم الحفیظ شامل ہیں ۔ رپورٹ کے اجرا کے تقریب میں جن مشہور شخصیات نے شرکت کی ہے وہ ہیں آشوتوش ، ارمیلیش، قمر آغا، یوسف انصاری ، ڈاکٹر ایم ایچ غزالی ، مجتبیٰ فاروق ، سلیم انجینئر ، ڈاکٹر قاسم رسول الیاس اور ابرار احمد ۔ پروگرام کے نظامت کی فرائض محمد احمد نے انجام دیا اور پروفیسر خواجہ ایم شاہد نے پروگرام کی صدارت کی۔ اس پروگرام میں مختلف میدان سے جڑے ہوئے لگ بھگ ۱۰۰ افراد نے شرکت کی

Tags: اقتصادیدہلیسیاسیصورتحالمسلمان
ShareTweetSend
Previous Post

توحید المسلمین ٹرسٹ لکھنؤ کے زیراہتمام ٹیلنٹ ہنٹ امتحان کاانعقاد

Next Post

دہلی:ممبر پارلیمنٹ ای ،ٹی محمد بشیر کی صدارت میں انڈین یونین مسلم لیگ کی میٹنگ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی:ممبر پارلیمنٹ ای ،ٹی محمد بشیر کی صدارت میں انڈین یونین مسلم لیگ کی میٹنگ

دہلی:ممبر پارلیمنٹ ای ،ٹی محمد بشیر کی صدارت میں انڈین یونین مسلم لیگ کی میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In