پیر, مارچ 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سیمی سازشی کیس میں عرفان ناگوری کو جبل پورہائی کورٹ سےضمانت

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 14, 2023
in خاص خبریں
0
سیمی سازشی کیس میں عرفان ناگوری کو جبل پورہائی کورٹ سےضمانت
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی( پریس ریلیز ) ۲۰۱۴ میں بھوپال اے ٹی ایس کی جانب سے کھنڈوہ اندور اجین اورشولاپورکے کئی نوجوان کوگرفتار کرکے ان پرسخت ترین یواے پی اےاور تعزیرات ہند ،آرمس ایکٹ ،ایکسپلوزیو سبسنس ایکٹ کے تحت معاملہ درج کیا تھا ،جس میں سےعرفان ناگوری کوآج جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی کے نتیجہ میں جبل پورہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے ۔ اس بات کی اطلاع آج یہاں حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی صاحب ( صدر جمعیۃ علماء ہند ) کے حکم پر ملک بھر میں ناجائز مقدمات میں پھنسائے گئے بے گناہ مسلم نوجوانوں کے مقدمات کی عدالتوں میں پیروی اورقانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہا راشٹر کے صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب نے دی ہے۔
مزید تفصیلات دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2014 میں بھوپال اے ٹی ایس کی جانب سے سیمی سازشی کیس بنایا گیا تھا جس میں مختلف مقامات کے نوجوانوں کو گرفتار کرکے ان پر دو سیشن کیس بنائے گئے تھے ،،بھوپال سیشن عدالت سے جمعیۃ علماء کی کامیاب پیروی کے نتیجہ میں 4مسلم نوجوان پہلے ہی باعزت رہا ہوچکے ہیں ،جب کہ سزا لگنے کے بعد مقدمہ نمبر 541 میں سے ایک ملزم عرفان ناگوری کے اہل خانہ کی درخواست پر جمعۃ علماء مہاراشٹر کی لیگل سیل ٹیم نے سزا کے خلاف جبل پور ہائی کورٹ میں اپیل داخل کی تھی اوراسی کے ساتھ خصوصی سیشن عدالت کے فیصلہ پر روک لگا تے ہوئے ملزم کو ضمانت پر رہاکرنے کی مانگ کی تھی۔ غور طلب ہے کہ مقدمہ نمبر 2014/541 میں یواے پی اے کی کئی دفعات 10-13-16-18-20-23-38-39 اور تعزیرات ہند کی دفعہ 307،آرمیس ایکٹ کی دفعہ 3-25 سمیت ایکسپلوزیو سبسنس ایکٹ کی سیشن 4-5 کے تحت کاروائی چلی تھی۔
خصوصی سیشن عدالت کے فیصلہ کے خلاف دائر کی گئی کاروائی میں طویل قانونی نکات پر باریک بینی سے بحث کے بعدہائی کورٹ نے ملزم کو رہاکرنے کا حکم دیا ہے ، اس مقدمہ کی پیروی جمعیۃ علماء لیگل سیل کے سنیئرکر یمنل لائر پٹھان تہور خان کی نگرانی میں ایڈوکیٹ امیش ترویدی کر رہے تھے ۔جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر مولانا حافظ ندیم صدیقی نے عرفان ناگوری کی ضمانت پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ جمعیۃ علماء کی لیگل ٹیم نے انتہائی محنت اور ایمانداری سے اس کی پیروی کی جس کے نتیجے میں عدالت نے ملزم کی ضمانت کو منظور کر لیا ہے۔ لیکن یہ کامیابی کا صرف ایک مرحلہ ہے، اس کے بعد ہماری کوشش ہوگی کہ ملزم کو باعزت بری کرایا جائے۔

Tags: جبل پورہائی کورٹسیمی سازشی کیسعرفان ناگوری
ShareTweetSend
Previous Post

ماہرِمعاشیات پروفیسر محمد مزمل کا انتقال

Next Post

گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش فریزر میں رکھنے والا شخص گرفتار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش فریزر میں رکھنے والا شخص گرفتار

گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش فریزر میں رکھنے والا شخص گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In