بدھ, جنوری 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جمعیۃ علماء ہند صوبہ دہلی کی عاملہ کا اجلاس اختتام پذیر

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 2, 2023
in آئینہ شہر
0
جمعیۃ علماء ہند صوبہ دہلی کی عاملہ کا اجلاس اختتام پذیر
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز) جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کی عاملہ کایک روزہ اجلاس مولانا محمد مسلم قاسمی صدر جمعیۃ علماء دہلی کی صدارت میں مسسجد شاہی باغ والی چاندنی چوک میں قاری محمد ساجد فیضی سکریٹری جمعیۃدہلی کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا،اور مولانا جمیل اختر قاسمی نے نعت نبی ﷺ پیش کیا، اجلاس کے اغراض و مقاصد پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے مفتی عبد الرازق مظاہری ناظم اعلٰی جمعیۃعلماء صوبہ دہلی نے کہا کہ آج کے اجلاس کا مقصد مولانا سید ارشد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند کی ہدایت کے بموجب ملک کے حالات کے پیش نظر جمعیۃ علماء دہلی کی جانب سے دہلی میں اجلاس منتظمہ واجلاس عام منعقد کرکے ملک میں بڑھتی ہوئی نفرت اور فرقہ پرستی کے خلاف ماحول کو سازگار بنانے کے لئے جدوجہد کرنا ہے،اجلاس کے صدر مولانا محمد مسلم قاسمی نے کہا آج ملت انتہائی تشویشناک حالت سے دوچار ہے نیز ملک میں فرقہ پرستوں کی طرف سے بڑھتی ہوئی بیان بازی اور اقلیتوں خاص کر مسلمانوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر حکومت کی خاموشی نہ یہ کہ انکے حوصلوں کو بلند کرتی ہے بلکہ انکو موقع فراہم کرتی ہے جوکہ انکی تائید مانی جاتی ہے،آج کے اجلاس میں جو اہم تجویز منظور کی گئی وہ یہ کہ 23/شوال.14/مئی 2023میں صوبائی منتظمہ نیز اجلاس عام منعقد کیا جائے گا جس میں تمام مذاہب ومسالک کے نمائندوں کو مدعو کیا جائے گا اور ملک میں پھیلی ہوئی نفرتوں کو ختم کرنے کیلئے پیار و محبت کو عام کرنے کی فضاء قائم کرنے کا پیغام دیاجائیگااگرچہ جمعیۃ علماء ہند ہمیشہ سے ہی قومی یکجہتی اور پیار و محبت کے ساتھ رہنے کو ملک کی سلامتی اور تعمیر و ترقی کیلئے ضروری سمجھتی ہے لیکن چند مٹھی بھر لوگوں کیوجہ سے سیاسی مفاد کی خاطر ماحول کو پراگندہ کرکے امن و امان کو غارت کیا جارہا ہے جسکی وجہ سے نہ یہ کہ ملک کی ترقی میں رکاوٹ پیدا ہورہی ہے بلکہ عالمی سطح پر ملک کی شبیہ بھی خراب ہورہی ہے
اجلاس میں مدرسہ عالیہ عربیہ فتحپوری کے اساتذہ عظام و دربان نیز وقف بورڈ کے ماتحت مساجد کے ائمہ کرام ومؤذنین حضرات کی تنخواہوں کے نہ ملنے پر تشویش کا اظہار کیاگیا اور دہلی کے وزیراعلیٰ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ جلد سے جلد اس مسئلہ کا حل نکالاجائے۔
اجلاس کے اہم شرکاء میں مولانا محمد فرقان قاسمی خازن. مولانا عبدالحنان قاسمی نائب صدر. مولانا محمد عمر قاسمی نائب صدر. قاری دلشاد قمر مظاہری نائب صدر. مفتی نظام الدین قاسمی نائب صدر. مفتی اسرارالحق مظاہری ناظم. مولاناعرفان قاسمی ناظم. قاری اسرار الحق قاسمی فتح پوری. چودھری محمد اسلام لکشمی نگر. مولانا انتظار حسین قصاب پورہ. مفتی محمد شمیم قاسمی قصاب پورہ. مولانا جمیل اختر قاسمی مصطفیٰ آباد. مولانا محمد راشد قاسمی اوکھلا.مولاناممتازاحمدقاسمی مادھوری. مفتی مستقیم احمد اوکھلا. مولانا جمیل احمد قاسمی دوارکا. مولانا یحییٰ ارسلانی ساغر پور. مفتی کفیل الرحمٰن قاسمی شاہدرہ. مولانا عبدالرزاق خانپور. مولانا محمد عاقل قاسمی مصطفیٰ آباد.حافظ محمد یاسین نریلہ.مولانا. عبدالستار غازی پور منڈی.قابل ذکرہیں۔اجلاس کا اختتام مولانا محمد مسلم قاسمی کی دعاپرہوا۔

Tags: اجلاسجمعیۃ علماء ہندعاملہ
ShareTweetSend
Previous Post

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں” ٹرینڈز آف روبوٹکس ان انڈیا”کا انعقاد

Next Post

"عدالتی کارروائی میں اردو کا رول ” کے موضوع پر مذاکرہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
"عدالتی کارروائی میں اردو کا رول ” کے موضوع پر مذاکرہ

"عدالتی کارروائی میں اردو کا رول " کے موضوع پر مذاکرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In