پیر, اپریل 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

آج پھر لگے گا روزگار میلہ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 21, 2022
in خاص خبریں
0
آج پھر لگے گا روزگار میلہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

71 ہزار افراد کے درمیان وزیر اعظم کے ہاتھوں تقرر ی نامےتقسیم کئے جائیں گے

احمد آباد (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی منگل کی صبح روزگار میلہ کے تحت 71,000 سے زیادہ افراد کو تقرری نامے تقسیم کریں گے اور نئی بھرتیوں کے لیے ایک آن لائن اورینٹیشن کورس – کرم یوگی پرارمبھ ماڈیول کا بھی آغاز کریں گے مسٹر مودی صبح تقریباً 10.30 بجے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کریں گے اور اس موقع پر موجود لوگوں سے خطاب بھی کریں گے۔
سرکاری ریلیز میں کہا گیا کہ یہ میلہ روزگار پیدا کرنے کو اولین ترجیح دینے کے وزیر اعظم کے عزم کو پورا کرنے کی سمت میں ایک قدم ہے۔ روزگار میلے کے توسط سے مزید روزگار پیدا کرنے کے لیے ایک محرک کے طور پر کام کرنے اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور ملک کی ترقی میں براہ راست شرکت کے لیے معنی خیزمواقع فراہم کرے گا۔ اس سے قبل اکتوبر میں روزگار میلے کے تحت 75 ہزار افراد کو تقرری نامہ سونپے گئے تھے۔
نئےتقرری پانے والوں کو تقرر ناموں کی فیزیکل کاپیز گجرات اور ہماچل پردیش کو چھوڑ کر ملک بھر کے 45 مقامات پر سونپی جائیں گی ۔اس سے پہلے بھرتی کی گئی پوسٹوں کے زمروں کے علاوہ اساتذہ ،لیکچرارز ، نرسز ، نرسنگھ آفیسرس،ڈاکٹر ،فارماسسٹ ،ریڈیو گرافر اور دیگر تکنیکی اور نیم طبی پوسٹ اسامیوں کو بھی پُر کیا جارہا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے مختلف سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز میں بڑی تعداد میں اسامیاں پُر کی جا رہی ہیں۔
اس موقع پر وزیر اعظم کرم یوگی پرارمبھ موڈیول کا بھی آغاز کریں گے۔ یہ موڈیولس مختلف سرکاری محکموں میں نئے تقرر پانے والے سبھی امیدواروں کے لئے ایک آن لائن اورینٹیشن کورس ہے ۔

Tags: تقرر ی نامےروزگار میلہمودی
ShareTweetSend
Previous Post

ڈمپل کی ریکارڈ ووٹوں سے جیت نیتا جی کو سچی خراج عقیدت:اکھلیش

Next Post

انڈونیشیا میں خوفناک زلزلہ، 162 افراد کی موت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
انڈونیشیا میں خوفناک زلزلہ، 162 افراد کی موت

انڈونیشیا میں خوفناک زلزلہ، 162 افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In