اتوار, مارچ 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

جوبائیڈن نے ٹرمپ کی ذہنی حالت کا مذاق اڑا دیا

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 18, 2024
in اخبارجہاں
0
امریکہ ایران کی بہادر خواتین کے ساتھ کھڑا ہے: بائیڈن
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن، 17 مارچ (یواین آئی) امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک عشائیے کے موقع پر اپنی تقریر میں مد مقابل صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو مذاق کا نشانہ بنا ڈالا۔ یہ عشائیہ گریڈیرون کلب میں تھا۔ جہاں جوبائیڈن نے مخالف امیدوار کی ذہنی حالت کے بارے میں لطیفے سنائے۔ امریکی صدارتی انتخابی مہم کے دوران اس کلب کےعشائیے کی روایت 1880 سے چلی آرہی ہے۔
العربیہ کے مطابق ڈنر میں صدر جوبائیدن کی موجودگی کے علاوہ غیر ملکی مہمان، اہم سیاستدان اورسینئیر صحافی بھی شریک ہوئے صدر دونلڈ ٹرمپ 2018 میں بطور صدر ذاتی طور پر اس کلب کے عشائیے مین پہلی بار شریک ہوئے تھے۔
اتفاق سے اس سال ہونے والے دونوں امریکی صدارتی امیدوار اپنی پیرانہ سالی کی وجہ سے مشہور ہیں۔ 81 سالہ جوبائیڈن ہیں اور کئی بار اپنی صحت کی وجہ سے کئی بار لڑکھڑا جانے سے اور کئی بار غائب دماغی کی پھبتیوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔ ان کے مقابلے میں 77 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ جوبائیڈن پچھلےکئی مواقع پر اس کوشش میں نظر آئے ہیں کہ ووٹرز کو یہ باور کرائیں کہ ان کی جسمانی و ذہنی صحت بہترین ہیں اور ان کا بڑھاپا ان کے آڑے آنے کا نہیں ہے۔
اس لیے اپنی بڑھاپے کو اپنی کار کردگی اور تجربے کے ساتھ تول رہے ہیں، جبکہ اپنے مد مقابل کی اچھی صحت کا ذکر کرنے کے بجائے ان کے موٹے دماغ کی نشاندہی کرتے نظر آتے ہیں۔
عشائیے کے دوران اپنی تقریر میں کہا ایک صدراتی امیدوار کہا جاتا ہے بہت بوڑھا ہے اور اتفاق سے دوسرا ذہنی طور پر نا اہل ہے۔ جوبائیدن نے یہ 650 مہمانوں کی موجودگی میں لطیف پیرائے میں کہا۔ ان مہمانوں میں کئی بین الاقوامی اور بری کمپنیوں کے مالکان بھی شامل تھے اور واشنگٹن پوسٹ کے مالک جیف بیزوس بھی۔
انہوں نے یوکرین کے بارے میں ایسٹونیا کے وزیر اعطم کاجا کالس سے بات کرتے ہوئے کہا ‘ ہم اور یوکرینی نہیں جھکیں گے اور مین نہیں جھکوں گا۔’

Tags: جوبائیڈنڈونلڈ ٹرمپصدارتی امیدوارمذاقواشنگٹن پوسٹ
ShareTweetSend
Previous Post

منموہن ویدھ نے آر ایس ایس کی معاون سرکاریواہ کے عہدے سے استعفیٰ دیا

Next Post

رمضان کے دوران وادی میں مہنگائی کا جن قابوسے باہر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
رمضان کے دوران وادی میں مہنگائی کا جن قابوسے باہر

رمضان کے دوران وادی میں مہنگائی کا جن قابوسے باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In