بدھ, مارچ 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

کشمیرسرکار عوام کوانصاف فراہم کرنے کاعہد

وزیر اعلیٰ نے انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ ترقیاتی سرگرمیوں میں تیزی لائیں اور جہاں تک ممکن ہو کام کی رفتار کو تیز کریں اور زمینی سطح پر اس پر موثر طریقے سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 16, 2024
in دیار وطن, کشمیرنامہ
0
نیشنل کانفرنس کرگل کونسل میں تاریخی جیت حاصل کرے گی:عمر عبداللہ
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جموں16دسمبر(یو این آئی)جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کے روز کہا کہ امسال الیکشن کے باعث تعمیر وترقی کے کام متاثر ہوئے انہوں نے کہاکہ آفیسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ تعمیراتی کاموں میں سرعت لائی جائے وزیر اعلیٰ نے واضح کیا کہ لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی خاطر تمام تر اقدامات کئے جارہے ہیں ان باتوں کا اظہار وزیر اعلیٰ نے سانبہ میں میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں امسال کوڈ آف کنڈکٹ کی وجہ سے تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہے۔انہوں نے کہا ،” پارلیمنٹ کے انتخابات طویل عرصے تک چلے اورماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کے نفاذ سے کام رُک گئے۔ یہاں تک کہ کچھ علاقوں میں، جہاں انتخابات کے ساتھ کام کا سیزن تھا، پیش رفت میں مزید تاخیر ہوئی۔“

وزیر اعلیٰ نے انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ ترقیاتی سرگرمیوں میں تیزی لائیں اور جہاں تک ممکن ہو کام کی رفتار کو تیز کریں اور زمینی سطح پر اس پر موثر طریقے سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کام کو اطمینان بخش طریقے سے مکمل کرنے پر توجہ مرکوز کی جانی چاہیے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی کا جال بچھانے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ۔ان کے مطابق لوگوں کے مسائل ان کی دہلیزوں پر حل کرنے کی خاطر موجودہ سرکار وعدہ بند ہے اور اس حوالے سے سرکار نے سبھی محکموں کے سربراہان کو ہدایت جاری کی ہے۔

 

Tags: اقداماتالیکشنتعمیراتی سرگرمیجموں وکشمیرعمر عبداللہکشمیر
ShareTweetSend
Previous Post

جارجیا میں 12 ہندوستانیوں کی دم گھٹنے سےموت

Next Post

ملک سے فرارکے بعدبشارالاسد کا پہلا بیان سامنے آیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملک سے فرارکے بعدبشارالاسد کا پہلا بیان سامنے آیا

ملک سے فرارکے بعدبشارالاسد کا پہلا بیان سامنے آیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In