بدھ, جولائی 30, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

راہل کی زبان کاٹنے والے کیلئے انعام کےاعلان پر کھڑگے بھڑکے

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 17, 2024
in خاص خبریں
0
کشمیر کے انتخابات غیرمعمولی اہمیت کے حامل : کھڑکے
0
SHARES
52
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مودی کو خط لکھ کر سالگرہ پر مبارکباد دی اور قابل اعتراض بیانات پر جتایا سخت اعتراض

نئی دہلی (یواین آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی اور کہا کہ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے بارے میں قابل اعتراض بیانات دیئے جا رہے ہیں، جن کو روکنا چاہیے اور ملزمان کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیئے۔

مسٹر کھڑگے نے کہاکہ’’محترم وزیر اعظم، سب سے پہلے میں آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔ اس کے ساتھ میں آپ کی توجہ ایک ایسے مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں جس کا براہ راست تعلق جمہوریت اور آئین سے ہے۔ آپ کو معلوم ہوگا کہ لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف مسٹر راہل گاندھی کے خلاف انتہائی قابل اعتراض، پرتشدد اور بیہودہ بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور آپ کے اتحادیوں کے لیڈروں کی طرف سے استعمال کی گئی پرتشدد زبان مستقبل کے لیے مہلک ہے۔ دنیا حیران ہے کہ مرکزی حکومت میں ریلوے کے وزیر مملکت، بی جے پی کی حکومت والی اتر پردیش کے وزیر، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کو نمبر ون دہشت گرد کہہ رہے ہیں۔ مہاراشٹرا میں آپ کی حکومت میں اتحادی جماعت کا ایک ایم ایل اے اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کی زبان کاٹنے والے کو 11 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کر رہے ہیں۔ دہلی میں بی جے پی کے ایک رہنما اور سابق ایم ایل اے اسے دھمکی دے رہے ہیں کہ وہ ان کی دادی جیسا ہو جائے گا۔

کانگریس صدر نے کہاکہ ’’ہندوستانی ثقافت دنیا بھر میں عدم تشدد، ہم آہنگی اور محبت کے لیے جانی جاتی ہے۔ یہ نکات ہمارے ہیروز نے سیاست میں معیار کے طور پر قائم کیے تھے۔ گاندھی جی نے ان معیارات کو برطانوی دور حکومت میں ہی سیاست کا ایک اہم حصہ بنایا تھا۔ آزادی کے بعد پارلیمانی حلقوں میں حکمران جماعت اور اپوزیشن کے درمیان باعزت اختلاف کی ایک طویل تاریخ رہی ہے۔ انہوں نے ہندوستانی جمہوریت کے وقار کو بڑھانے کا کام کیا۔ کانگریس کے کروڑوں کارکنان اور لیڈران اس کو لے کر بہت پریشان ہیں۔ کیونکہ نفرت کی ایسی طاقتوں کی وجہ سے بابائے قوم مہاتما گاندھی، اندرا گاندھی اور راجیو گاندھی کو شہید ہونا پڑا۔ حکمران جماعت کا یہ سیاسی رویہ جمہوری تاریخ کی بد ترین مثال ہے۔

انہوں نے کہاکہ ’’میں آپ سے درخواست کرتا ہوں اور توقع کرتا ہوں کہ براہ کرم اپنے قائدین پر نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے مناسب طرز عمل کی ہدایات دیں۔ ایسے بیانات کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ ہندوستانی سیاست کو زوال پذیر ہونے سے بچایا جا سکے۔ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو۔ مجھے یقین ہے کہ آپ ان لیڈروں کو پرتشدد بیانات دینے سے فوری طور پر روکنے کے لیے ضروری کارروائی کریں گے۔ ہم نے اس موضوع پر ایک خط بھی لکھا ہے، ہمیں امید ہے کہ آپ اس خط کا جواب دیں گے۔

Tags: اپوزیشن لیڈرراہللوک سبھامبارکبادملکارجن کھڑگےمودیوزیر اعظم
ShareTweetSend
Previous Post

ڈاکٹرکی عصمت دری اور قتل کیس میں سی بی آئی کی رپورٹ سے جج پریشان

Next Post

پانچویں مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی پر ہندوستان کا قبضہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پانچویں مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی پر ہندوستان کا قبضہ

پانچویں مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی پر ہندوستان کا قبضہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

برطانیہ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مشروط اعلان

برطانیہ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مشروط اعلان

جولائی 27, 2025
کرنل طاہر مصطفیٰ  جامعہ ہمدرد کے  رجسٹرار مقرر

کرنل طاہر مصطفیٰ جامعہ ہمدرد کے رجسٹرار مقرر

جولائی 27, 2025
جسٹس ورما کی رٹ درخواست پرپیرکوہوگی سماعت

جسٹس ورما کی رٹ درخواست پرپیرکوہوگی سماعت

جولائی 26, 2025
آئی ڈی بی آئی بینک کے ملازمین  کااحتجاج

آئی ڈی بی آئی بینک کے ملازمین کااحتجاج

جولائی 26, 2025
سرعام بے عزتی کے بعدطالبعلم کی خودکشی

سرعام بے عزتی کے بعدطالبعلم کی خودکشی

جولائی 26, 2025
بہار کی ووٹر لسٹ سے55 لاکھ نام حذف ہونے کاامکان!

بہار کی ووٹر لسٹ سے55 لاکھ نام حذف ہونے کاامکان!

جولائی 24, 2025
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات

ممبئی ٹرین دھماکہ کیس میں اپیل پرجلد سماعت کیوں؟

جولائی 27, 2025
لاعلمی کا سیاسی فائدہ اٹھانا شرمناک ہے: نائب صدرجمہوریہ

نائب صدر کااستعفیٰ،حکمراں برادری خاموش کیوں؟

جولائی 24, 2025
جسٹس یشونت ورما کیخلاف مواخذہ کی تیاری مکمل

جسٹس یشونت ورما کیخلاف مواخذہ کی تیاری مکمل

جولائی 22, 2025
غزہ  پٹی پراسرائیل کی جانب سے فضائی حملے

غزہ کی گنجان آبادی سے اب جبری انخلا کا حکم

جولائی 21, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In