اتوار, جون 1, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

چین کی تائیوان کی حدود کے قریب بڑے پیمانے پرجنگی مشقیں

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 10, 2023
in خاص خبریں
0
چین کی تائیوان کی حدود کے قریب بڑے پیمانے پرجنگی مشقیں
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بیجنگ(ایجنسیاں): چین کی فضائیہ اور بحری فوج نے اتوار اور پیر کو تائیوان کی حدود کے قریب بڑے پیمانے پر مشترکہ جنگی مشقیں کی ہیں جس کی تصدیق چین اور تائیوان دونوں کی دفاع سے متعلقہ وزارتوں نے کی ہے۔یہ مشقیں جرمن قانون سازوں کے ایک گروپ کے دورے کے موقعے پر ہوئیں جو پیر کی صبح تائیوان پہنچا تھا ۔ اس وفد کی قیادت جرمن پارلیمنٹ کی ڈیفنس کمیٹی کی سربراہ میری ایگنس اسٹریک زمرمین کر رہی ہیں ۔جرمن قانون ساز تائیوان کے صدر سائی انگ وین کے ساتھ ساتھ تائیوان کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ اور چین کے امور سے متعلق مین لینڈ افئیرز کونسل سے ملاقات کریں گے۔
چین نے حالیہ برسوں میں تائیوان کی فوج پر دباؤ میں اضافہ کرتے ہوئے اس خود مختار جزیرے کی جانب تقریباً روزانہ کی بنیاد پر جنگی طیارے اور بحری جہاز بھیجنےکا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ چین اس جزیرے پر اقتدار اعلٰی کا دعوی کرتا ہے جو خانہ جنگی کے بعد 1949 میں چین کے مرکزی حصے سے الگ ہو گیا تھا۔تائیوان کی وزارتِ دفاع نے اپنے میزائل سسٹمز پر چینی جنگی طیاروں اور بحری جہازوں کی مانیٹرنگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتوار کے روز شروع ہونے والی یہ مشقیں پیر تک جاری رہیں ۔
وزارت نے کہا ہے کہ چینی کارروائیوں نے آبنائے تائیوان اور آس پاس کے پانیوں میں امن اور استحکام کو بری طرح متاثر کیا ہے ۔
تائیوان کی وزارت دفاع نے پیر کی صبح ایک بیان میں کہا کہ اتوار کی صبح چھ بجے سے پیر کی صبح چھ بجے کے درمیان 24 گھنٹوں کے دوران چین کی لبریشن آرمی نے تائیوان کی جانب 57 جنگی طیارے اور چار بحری جہاز بھیجے ۔
ان میں سے 28 طیاروں نے آبنائے تائیوان کی درمیانی حد کو پار کیا جو وہ غیر سرکاری سرحد ہے جس پر دونوں فریق اس سے قبل قائم تھے۔پی ایل اے کے مشرقی تھیٹر کمانڈ کے لیے ایک ترجما ن شی یی کے ایک بیا ن کے مطابق چین نے اتوار کی رات لگ بھگ11 بجے یہ کہتے ہوئے ان مشقوں کا اعلان کیا کہ ا ن کا بنیادی مقصد زمینی اور سمندری حملوں کی تیاری ہے ۔دسمبر کے آخر میں چین نے تائیوان کی جانب 71 طیاروں کی ایک ریکارڈ تعداد اور سات بحری جہاز بھیجے تھے جو 2022 میں اس پیمانے کی سب سے بڑی مشق تھی ۔
تائیوان اپنی سالانہ دو روزہ فوجی مشقیں بدھ سے شروع کر رہا ہے ۔ نئے قمری سال کی تعطیلات سے قبل کی جانے والی ان مشقوں کا مقصد اپنی دفاع کی صلاحیتوں کا اظہار ہے ۔

Tags: تائیوانجنگی مشقچین
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیرمیں سیکورٹی فورسز کی تعداد میں اضافہ پرعمر عبداللہ فکرمند

Next Post

’’ آل انڈیا پریزائڈنگ آفیسرس کانفرنس‘ کا آغاز کل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
’’ آل انڈیا پریزائڈنگ آفیسرس کانفرنس‘ کا آغاز کل

’’ آل انڈیا پریزائڈنگ آفیسرس کانفرنس‘ کا آغاز کل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In