اتوار, فروری 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home جہانِ طب

رات کو 5 گھنٹے سے کم نیند ڈپریشن کا خطرہ بڑھا سکتی ہے: تحقیق

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 21, 2023
in جہانِ طب, خاص خبریں, سائنس و تحقیق
0
رات کو 5 گھنٹے سے کم نیند ڈپریشن کا خطرہ بڑھا سکتی ہے: تحقیق
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لندن،21 اکتوبر(یو این آئی)حال ہی میں برطانیہ میں ہونے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ رات کو پانچ گھنٹے سے کم نیند کرنے سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔اس سے قبل 32 ممالک کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا تھا کہ ڈپریشن سے نیند کے مسائل سمیت اعصابی مسائل بھی پیدا ہوتے ہیں جو فالج کا سبب بن سکتے ہیں۔
نیند میں خرابی اور دماغی صحت کے درمیان تعلق کے بارے سبھی جانتے ہیں لیکن یہ واضح نہیں ہوسکا تھا کہ کس مسئلے کی علامات پہلے ظاہر ہوتی ہیں تاہم اب سائنسدانوں کو شواہد ملے ہیں کہ رات کو مسلسل کم نیند کرنے سے ڈپریشن کی علامات پیدا ہونے کا خطرہ ہوسکتا ہے۔گارڈین کی رپورٹ کے مطابق محققین نے انگلش لانگیٹوڈینل اسٹڈی آف ایجنگ کے ذریعے 7 ہزار 146 افراد کے جینیاتی اور صحت کے ڈیٹا کا جائزہ لیا، ابتدائی تحقیق سے معلوم ہوا تھا کہ اگر فیملی میں کسی کو ڈپریشن ہو تو خاندان کے دیگر افراد کو بھی یہ بیماری ہوسکتی ہے لیکن اس کی شرح 35 فیصدتھی، اور یہ کہ جینیاتی اختلافات نیند کے دورانیے میں 40 فیصد فرق کا سبب بنتے ہیں، ڈپریشن کے باعث نیند کی کمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
جب محققین تحقیق میں شامل لوگوں کا کئی سالوں تک جائزہ لیا تو محققین کو معلوم ہوا کہ جو افراد رات کو پانچ گھنٹے سے کم سوتے ہیں ان میں 4 سے 12 سال کے عرصے میں ڈپریشن کی علامات پیدا ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے، تاہم وہ لوگ جو جینیاتی طور پر ڈپریشن کا شکار تھے انہیں نیند کے مسائل کا زیادہ سامنا نہیں کرنا پڑا۔
تحقیق میں شامل لوگوں کی نیند کے دورانیے کا جائزہ لیا گیا تو ابتدائی تحیقیق سے معلوم ہوا کہ 10% سے زیادہ لوگ رات کو 5 گھنٹے سے کم سوتے تھے تاہم تحقیق کے اختتام پر یہ شرح 10 فیصد تک بڑھ گئی تھی۔اس کےعلاوہ تحقیق کے ابتدائی جائزے میں جن لوگوں میں ڈپریشن کی علامات تھیں ان کی شرح 9 فیصد تھی جو تحقیق کے اختتام میں یہ شرح 11 فیصد تک بڑھ گئی تھی۔رپورٹ کے مطابق پانچ گھنٹے یا اس سے کم نیند کرنے والے افراد میں ڈپریشن کی علامات پیدا ہونے کا امکان 2.5 گنا زیادہ ہوتا ہے۔اگرچہ یہ نتائج ان لوگوں کے لیے حوصلہ افزا نہیں ہیں جو پہلے ہی نیند کے مسائل سے دوچار ہیں، پی ایچ ڈی کی امیدوار اور تحقیق کی مصنف اوڈیسا ہیملٹن نے زور دیا کہ کم نیند اور ڈپریشن کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے، اچھی ذہنی صحت میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔انہوں نے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ نیند کو ترجیح دینا لازمی ہے، آپ ان مسائل کا جینیاتی طور پر شکار ہوسکتے ہیں لیکن آپ ان خطرات کو کم کرنے کے لیے ضروری اقدامات کر سکتے ہیں۔

Tags: تحقیقخطرہڈپریشن
ShareTweetSend
Previous Post

مرکز نے دہائیوں سے زیر التوا کئی فیصلوں کے ذریعہ اگلی نسل کا بوجھ کم کیا: مودی

Next Post

دنیا بھرکے مسلمانوں کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دنیا بھرکے مسلمانوں کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی

دنیا بھرکے مسلمانوں کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In