ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

گجرات الیکشن کیلئے کانگریس کے اسٹار تشہیرکاروں کی فہرست جاری

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 15, 2022
in دیار وطن
0
کانگریس کے صدارتی الیکشن کے ملتوی ہونے کے قیاس
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گاندھی نگر(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): کانگریس نے گجرات اسمبلی انتخابات 2022 کے لیے اپنے اسٹار تشہیرکاروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں پارٹی کے کئی اہم لیڈروں کے نام شامل ہیں۔ قومی آواز ڈاٹ کام کی اطلاع کے مططابق پارٹی نے تشہیر کاروں کی جو فہرست الیکشن کمیشن کو پیش کی ہے اس میں کانگریس صدر ملکارجن کھرگے، سونیا گاندھی سے لے کر راہل گاندھی، پرینکا گاندھی سمیت 40 لیڈروں کے نام شامل ہیں۔ کانگریس کی اسٹار تشہیر کاروں کی فہرست میں راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت، کمل ناتھ، رگھو شرما، چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل سمیت کئی لیڈروں کو بھی جگہ دی گئی ہے۔
خیال رہے کہ گجرات میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ یکم دسمبر کو ہوگی اور دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 5 دسمبر کو ہوگی۔ اس کے بعد انتخابات کا نتیجہ 8 دسمبر کو آئے گا۔ ہماچل پردیش کے انتخابی نتائج کا بھی اسی دن اعلان ہونا ہے۔ انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی گجرات میں نوٹیفکیشن نافذ ہو گیا ہے۔ امیدوار 14 نومبر تک کاغذات نامزدگی داخل کر سکتے ہیں اور کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 17 نومبر مقرر کی گئی ہے۔
قبل ازیں، بی جے پی نے بھی گجرات کے لیے اسٹار تشہیر کاروں کی فہرست جاری کی تھی۔ بی جے پی کے اسٹار تشہیرکاروں کی اس فہرست میں پی ایم مودی سے لے کر امت شاہ، راج ناتھ سنگھ، نتن گڈکری، اسمرتی ایرانی، شیوراج سنگھ، نیرووا، روی کشن، منوج تیواری، ہیما مالنی، پریش راول، شامل ہیں۔ اس کے علاوہ گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی اور سابق نائب وزیر اعلیٰ نتن پٹیل کو بھی شامل کیا گیا ہے، ان دونوں نے الیکشن لڑنے سے انکار کر دیا تھا۔

Tags: اسٹار تشہیرکارالیکشنگجرات
ShareTweetSend
Previous Post

قبائلی برادری کی بہت سی خصوصیات مثالی: صدرجمہوریہ

Next Post

ممتا نے جی ایس ٹی کی رقم روک لینے کی دھمکی دے دی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بنگال میں آگ لگانے والوں کو بخشانہیں جائے گا:ممتا

ممتا نے جی ایس ٹی کی رقم روک لینے کی دھمکی دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In