جمعرات, مارچ 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مدھیہ پردیش کے افسران کانگریس کی دھمکیوں سے نہ گھبرائیں: مودی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 14, 2023
in دیار وطن, سیاست
0
مودی حکومت کے خلاف کانگریس کے تحریک عدم اعتماد کو اسپیکر کی منظوری
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بیتول (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے افسروں اور ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ کانگریس لیڈروں کی دھمکیوں سے گھبرائے بغیر اپنے کام میں ایمانداری سے لگے رہیں اورریاست میں 3 دسمبر کے انتخابی نتائج کے بعد بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہی حکومت رہنے والی ہے۔مسٹر مودی ریاست کے بیتول میں بی جے پی امیدواروں کی حمایت میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ریاست میں اپنی شکست یقینی دیکھ کر یہاں کے کانگریس لیڈروں پر ایک اور سائیڈ ایفیکٹ ہوا ہے۔ وہ بوکھلا گئے ہیں اور یہاں کے افسران اور ملازمین کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ ریاست کے سرکاری ملازمین افسران سے کہنا چاہتے ہیں کہ وہ کانگریس لیڈروں کی دھمکیوں سے نہ گھبرائیں اور اپنا کام ایمانداری سے کریں۔ ریاست میں آج بھی بی جے پی ہے اور 3 دسمبر کے بعد بھی بی جے پی حکومت ہی ہے۔
مسٹرمودی نے کہا کہ کانگریس کے دھمکی باز لیڈروں کا حال یہ ہے کہ ان کی خود کی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔ ان کے کرپشن کے گناہ بہت ہیں۔ انہوں نے عہدیداروں سے کہا کہ وہ بدعنوان لیڈروں کی دھمکیوں پر کان نہ دھریں۔ریاست میں گزشتہ کچھ وقت سے کانگریس کے کئی سینئر لیڈروں کو سرکاری ملازمین اور عہدیداروں کے تئیں عوامی فورمز سے دھمکی آمیز لہجے میں خطاب کرتے سنا گیا ہے۔ مسٹر مودی اسی تناظر میں بات کر رہے تھے۔

Tags: افسرانانتخابی نتائجبیتولحکومتدھمکیریاستکانگریسمدھیہ پردیشمودی
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی انتخابات میں لوگوں کا سامنا نہیں کرنا چاہتی ہے:عمر عبداللہ

Next Post

دہلی : عمارت میں آگ لگی، ایک کی موت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
روس:اولڈ ہاوس میں آگ لگی،20 افراد ہلاک

دہلی : عمارت میں آگ لگی، ایک کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In