پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

مدراسی کیمپ میں کچی بستی کو منہدم نہیں ہونے دیں گے: سسودیا

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 11, 2024
in دہلی نامہ
0
منیش سسودیا کے خلاف لُک آؤٹ نوٹس جاری
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 10 ستمبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے سینئر لیڈر اور دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے منگل کو کہا کہ جب تک دہلی میں آپ کی حکومت ہے، کسی کو بے گھر نہیں ہونے دیا جائے گا یہاں پرانا بارہ پولا کے قریب مدراسی کیمپ میں رہنے والے لوگوں سے ملاقات کے بعد مسٹر سسودیا نے کہا ‘بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پوری دہلی میں دہشت پیدا کر دی ہے بی جے پی لیفٹیننٹ گورنر سے کہکر افسروں کو ڈراتی ، دھمکاتی ہے اور انہیں نوٹس بھیجتی ہے اس کے بعد بی جے پی والے خود آکر مظاہرہ کرتے ہیں۔

مسٹر سسودیا نے کہا کہ لوگ 50-60 سال سے زیادہ عرصے سے مدراسی کیمپ میں رہ رہے ہیں۔ بازآبادکاری اور بحالی کا کوئی انتظام کیے بغیر ان لوگوں کو بے گھر نہیں کیا جا سکتا، یہاں کسی بھی طرح کی انہدامی کارراوائی بالکل غلط ہے۔ عام آدمی پارٹی ان لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے اور ہم ان کی کچی بستیوں کو اس طرح گرنے نہیں دیں گے۔

انہوں نے ‘ ایکس ‘ پر لکھا ‘بلڈوزر کے ذریعے کچی آبادیوں کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں ہوگی۔ دہلی کے مدراسی کیمپ کی کچی بستیوں میں رہنے والے ہزاروں لوگ دہلی کا اٹوٹ حصہ ہیں۔ اگر لیفٹیننٹ گورنر اور بی جے پی نے ان کے مکانات کو ہٹانے یا گرانے کی کوشش کی تو ہم اسے ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔ ہم ان لوگوں کے گھروں کو بچانے کے لیے آمریت کے خلاف بھرپور جدوجہد کریں گے۔ چاہے اس کے لیے عدالت میں لڑنا پڑے یا سڑک پر۔

مسٹر سسودیا نے مزید کہا کہ عام آدمی کی حکومت نے ضرورت مندوں کے سروں پر چھت فراہم کی ہے اور لوگوں کو رہائش فراہم کی ہے۔ بچوں کو مفت بجلی، پانی اور بہتر تعلیم فراہم کی۔ لیکن بی جے پی نے صرف لوگوں کے آباد مکانوں کو گرایا ہے۔ تعلیم کا معیار بد سے بدتر کیا ہے۔ ہم اس کے خلاف عدالت سے لیکر سڑک تک لڑیں گے۔

Tags: دہلیسابق نائب وزیر اعلیسسودیاسینئر لیڈرلیفٹیننٹ گورنرمدراسی کیمپمنیش سسودیاناانصافی
ShareTweetSend
Previous Post

اسمبلی انتخابات کے پیش نظرکشمیر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

Next Post

مذہب کے نام پر ووٹ مانگنے والوں کو مسترد کرنا لازمی: عمر عبداللہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
فیملی شناختی کارڈ کے مجوزہ منصوبہ پرعمرعبداللہ کا سوال

مذہب کے نام پر ووٹ مانگنے والوں کو مسترد کرنا لازمی: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In