اتوار, اپریل 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ملک میں نفرت کی انتہا پرمراٹھی پتر کار سنگھ کی تشویش

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 3, 2023
in دیار وطن
0
ملک میں نفرت کی انتہا پرمراٹھی پتر کار سنگھ کی تشویش
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: پال گھر کے قریب ٹرین میں ایک کانسبٹل کے ذریعئے چار بے گناہوں کا قتل، میوات فساد اور گروگرام میں ایک مسجد میں آتشزنی اور وہاں کے امام کے وحشیانہ قتل کے خلاف آج ممبئی کے مراٹھی پترکار سنگھ میں مختلف مذاہب اور مسلمانوں کے مختلف مسالک کے رہنماوں کی پریس کانفرنس ہوئی، جس کے شرکاء نےمتفقہ طور پر ملک کے موجودہ حالات پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ملک جو صدیوں سے امن وامان کا گہوارہ رہا ہے وہاں پچھلے سوسال سے آرایس ایس اور اس کی ذیلی تنظیموں نے جو اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کے خلاف نفرت کا زہر پھیلانے کا کام کیا ہے آج ملک کے موجودہ حالات اسی کانتیجہ ہیں ـ ضرورت اس بات کی ہے کہ ملک کے تمام طبقات مل کر اس نفرتی مہم کے خلاف کھڑے ہوجائیں ـ
پریس کا نفرنس میں مطالبہ کیا گیا کہ پال گھر سانحہ، منی پور اور میوات سے لے کر گروگرام و پلول تک تشدد پھیلانے میں جو عناصر شامل رہے ہیں انھیں اور اُن سرکاری افسران کو جنھوں نے فسادیوں کی مدد کی سب کو سخت ترین سزا دی جائے ـ شرکاء نے یاد دلایا کہ اگر اس نفرتی مہم کا سد باب نہ کیاگیا تو یہ ہمارے ملک کے لئے بہت بڑے نقصان کا سبب بن سکتا ہے ـ ………. یہ بھی طے ہوا کہ مختلف مذاہب کے مذہبی وسماجی افراد پر مشتمل ایک پریشر گروپ بنایا جائے گا جو اس طرح کے واقعات پر نظر رکھے گا اور ضرورت پڑی تو دستور وقانون کی روشنی میں جمہوریت میں دیئے گئے حقوق کے مطابق اقدامات کرے گا، کوشش یہ ہوگی کہ جلد از جلد ہمارے ملک کو ان تشدد پسند نفرتی عناصر سے نجات مل جائے ـ
پریس کانفرنس سے خطاب کرنے والوں میں مولانا محمود احمد خاں دریابادی، مولاناانیس احمد اشرفی، مولانا سید روح ظفر، ڈاکٹر سلیم خاں، شاکر شیخ، نعیم شیخ، سوامی آتماویش، مسز سندھیاگوکھلے،ڈاکٹروویک کورڈے شامل تھے ـ

Tags: تشویشمراٹھی پتر کار سنگھموجودہ حالات
ShareTweetSend
Previous Post

مسلمانوں کو کسی سے حب الوطنی کی سند لینے کی ضرورت نہیں: ابو عاصم

Next Post

لیبر کورٹس میں پریذائیڈنگ افسران کی آسامیاں پر کی جائیں گی: وزیرمحنت اترپردیش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
لیبر کورٹس میں پریذائیڈنگ افسران کی آسامیاں پر کی جائیں گی: وزیرمحنت اترپردیش

لیبر کورٹس میں پریذائیڈنگ افسران کی آسامیاں پر کی جائیں گی: وزیرمحنت اترپردیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In