پیر, مارچ 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

فرقہ ورانہ ہم آہنگی کے زبردست حامی تھے مولانا مظہر الحق : ڈاکٹر اکھلیش

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 22, 2023
in خاص خبریں
0
فرقہ ورانہ ہم آہنگی کے زبردست حامی تھے مولانا مظہر الحق : ڈاکٹر اکھلیش
0
SHARES
41
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ، 22 دسمبر:بہار ریاستی کانگریس کمیٹی کے پہلے صدر اور عظیم مجاہد آزادی مولانا مظہر الحق کی 157 ویں یوم پیدائش تقریب جمعہ کو ریاستی کانگریس ہیڈکوارٹر صداقت آشرم میں جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی۔ بہار ریاستی کانگریس کے صدر ڈاکٹر اکھلیش پرساد سنگھ نے پارٹی رہنماو ¿ں اور کارکنوں کے ساتھ سب سے پہلے مولانا مظہر الحق کی تصویر پر گلپوشی کی۔
اس موقع پر ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ حق صاحب مہاتما گاندھی کے دوست تھے اور جب مہاتما گاندھی چمپارن کے دورے پر پٹنہ آئے تھے تو وہ مظہر الحق صاحب کی رہائش گاہ پر ٹھہرے تھے۔ ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ مولانا صاحب فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے زبردست حامی تھے اور ڈاکٹر راجندر پرساد اور دیگر مجاہدین آزادی کے ساتھ مل کر 1921 میں ریاستی کانگریس کے ہیڈکوارٹر کا نام صداقت آشرم رکھا تھا۔
ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ آج ممنون قوم تحریک آزادی میں مولانا مظہر الحق کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں سلام پیش کرتی ہے۔
اس موقع پر سابق ریاستی صدر انیل کمار شرما، سابق وزیر ڈاکٹر اشوک کمار، وینا شاہی، قانون ساز کونسل کے رکن ڈاکٹر سمیر کمار سنگھ، ڈاکٹر اجے کمار سنگھ، برجیش پرساد منن، بنٹی چودھری، برجیش پانڈے، لال بابو لال، آنند مادھو، منوج کمار سنگھ، کپل دیو پرساد یادو، ونود شرما، راج کمار راجن، آلوک ہرش، شیو پرکاش غریب داس، ثروت جہاں فاطمہ، ڈاکٹر سنجے یادو، انجینئر سجیو سنگھ، راج نندن کمار، گیان رنجن، ششی کانت تیواری، سنجیو کمار کرمویر، سدھا مشرا، ششی رنجن، منت رحمانی، پردومن یادو، ریتا سنگھ، ریکھا دیوی، گرودیال سنگھ اور وشال رنجن وغیرہ موجود تھے۔

Tags: اکھلیش پرساد سنگھبہار ریاستی کانگریس کمیٹیفرقہ ورانہ ہم آہنگیمولانا مظہر الحق
ShareTweetSend
Previous Post

ارکانِ پارلیمان کی معطلی کیخلاف انڈیا اتحاد کے قائدین کا جنترمنتر پر احتجاج

Next Post

جموں وکشمیر کے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے:فاروق عبداللہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نئی دہلی آج بھی کشمیر ی عوام کو تقسیم کرنے کی پالیسی گامزن : فاروق عبداللہ

جموں وکشمیر کے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے:فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In