اتوار, فروری 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

میرٹھ : پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ، چار افراد ہلاک

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 17, 2023
in بزم شمال
0
میرٹھ : پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ، چار افراد ہلاک
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

میرٹھ (یو این آئی) اتر پردیش میں میرٹھ کے لوہیا نگر علاقے میں منگل کی صبح غیر قانونی طور پر چلائی جانے والی پٹاخہ فیکٹری میں زبردست دھماکے میں چار مزدوروں کی موت ہو گئی جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ضلع مجسٹریٹ دیپک مینا نے یو این آئی کو بتایا کہ لوہیا نگر میں ایک بند مکان میں غیر قانونی طور پر پٹاخے کی فیکٹری چلائی جا رہی تھی۔ آج صبح اچانک زور دار دھماکے کے بعد مکان کا بالائی حصہ گر گیا اور آگ لگ گئی۔
انہوں نے بتایا کہ اس حادثے میں دو مزدوروں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دو دیگر نے اسپتال میں علاج کے دوران دم توڑ دیا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے ایک اور شخص کی حالت بھی تشویشناک ہے۔ اس دوران راحت اور بچاؤ کے کاموں میں مصروف جے پی سی ڈرائیور ملبہ کا ایک حصہ اس پر گرنے سے زخمی ہو گیا ہے۔ متوفی کی شناخت کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا اتنا شدید تھا کہ قریبی گھروں اور ایک اسکول کی کھڑکیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے جس سے افراتفری مچ گئی۔ اس کے علاوہ قریب سے گزرنے والی 33 ہزار ہائی وولٹیج بجلی کی لائنوں کے کھمبے بھی ٹیڑھے ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ مکان سنجے گپتا کا تھا اور گورو تیاگی نامی شخص نے اسے کرائے پر لیا تھا۔ موقع سے بڑی تعداد میں پٹاخے برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

Tags: اتر پردیشپٹاخہ فیکٹریلوہیا نگرمیرٹھ
ShareTweetSend
Previous Post

حماس کے ذریعہ یرغمال اسرائیلی خاتون کا فوٹیج سامنے آیا

Next Post

مودی حکومت فوج کے وقار کو ٹھیس پہنچا رہی ہے: کھڑگے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملکارجن کھڑگے کانگریس کے صدر منتخب

مودی حکومت فوج کے وقار کو ٹھیس پہنچا رہی ہے: کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In