اتوار, جون 29, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ممبئی کے کلیان میں شمالی ہند کے پھیری والوں پر ایم این ایس کا حملہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 3, 2023
in دیار وطن
0
ممبئی کے کلیان میں شمالی ہند کے پھیری والوں پر ایم این ایس کا حملہ
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سیاسی ہلچل کے درمیان اپوزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ حملہ آ وروں کے خلاف کارروائی کی جائے

ممبئی ،3اکتوبر( یواین آئی) ممبئی کے مضافاتی شہر کلیان میں۔ اسٹیشن کے قریب شمالی ہند کے پھیری والوں کی پٹائی اور حملے سے سیاسی ہلچل بڑھ گئی ہے اور اپوزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ حملہ آ وروں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔بتایا جاتا ہے کہ شمالی ہند کے ایک ہاکر اور مراٹھی گاہک کے درمیان تکرار ہوگئی اور شورمچانے پر دوسرے ہاکروں نے نوجوان سے بحث شروع کر دی۔ نوجوان نے تنبیہ کی کہ وہ مہاراشٹر نو نرمان سینا ( ایم این ایس) کے ورکرز کو طلب کرلو نگا ۔ اس پر ان لوگوں نے کہا کہ جس کو بلانا ہے بلا وہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
بتایا جاتا ہے کہ نوجوان وہاں سے جاکر کلیان مشرق میں ایم این ایس آفس پہنچ گیا۔ اور وہاں موجود ایم این ایس کارکنوں کو واقعہ سنایا۔ ایم این ایس شاکھا سے چار پانچ لوگ فوراً ریلوے اسٹیشن پر آ گئے اور انہوں نے پھیری والوں کی جم کر پٹائی کر دی۔ اس واقعے کے بعد اسکائی واک پر موجود دیگر ہاکرز بھاگ گئے۔ کچھ دیر بعد ریلوے سیکورٹی فورس کے اہلکار وہاں پہنچے ۔ ایم این ایس نے پٹائی بھی کی اور ہاکروں کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ اس طرح اسکائی واک پر کچھ دیر تک کشیدگی کا ماحول رہا۔پولیس نے موثر کارروائی نہیں کی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ سابق کانگریس ایم پی سنجے نروپم نے حملہ آوروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا اور کہاکہ ایم۔این۔ایس سربراہ راج ٹھاکرے فی الحال بے کار ہیں اور انہوں نے ایک بار پھر شمالی ہندکےباشندوں کا مسئلہ پیدا کردیا ہے۔

Tags: ایم این ایسحملہ آ ورسیاسی ہلچلممبئی
ShareTweetSend
Previous Post

‘نیوز کلک’ سے وابستہ صحافیوں کے گھروں پر دہلی پولس کے چھاپے

Next Post

دہلی سمیت شمالی ہند میں محسوس کئے گئے زلزے کے جھٹکے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی سمیت شمالی ہند میں محسوس کئے گئے زلزے کے جھٹکے

دہلی سمیت شمالی ہند میں محسوس کئے گئے زلزے کے جھٹکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In