ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

کینیڈا میں ہند مخالف سرگرمیوں کا مودی نےٹروڈو سے کیا شکوہ

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 10, 2023
in خاص خبریں
0
کینیڈا میں ہند مخالف سرگرمیوں کا مودی نےٹروڈو سے کیا شکوہ
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو اپنے ملک میں انتہا پسند عناصر کی ہندوستان مخالف سرگرمیوں کے بارے میں گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے ان سے نمٹنے میں ان سے تعاون طلب کیا۔وزیر اعظم نے خبردار کیا کہ ان کارروائیوں کے پیچھے موجود قوتیں غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے سرگرم ہیں اور یہ کناڈا کے مفادات کے لیے بھی خطرہ بن سکتی ہیں۔ جی 20 سربراہی اجلاس کے سلسلے میں نئی دہلی آنے والے مسٹر ٹروڈو نے آج یہاں مسٹر مودی کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی۔
وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مسٹر مودی نے انہیں بتایا کہ اس طرح کے خطرات سے نمٹنے کے لیے دونوں ممالک کو تعاون کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے یہ بھی ذکر کیا کہ ہندوستان اور کناڈا کے تعلقات کے استحکام کے لئے باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی رشتہ ضروری ہے۔ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مسٹر مودی نے "مسٹر ٹروڈو کو کناڈا میں انتہا پسند عناصر کی طرف سے ہند مخالف سرگرمیوں کے بارے میں شدید تشویش سے آگاہ کیا ہے۔” کناڈا کے وزیر اعظم کے ساتھ اپنی گفتگو میں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مشترکہ جمہوری اقدار، قانون کی حکمرانی کے احترام اور عوام کے درمیان مضبوط روابط پر مبنی ہیں۔ریلیز کے مطابق مسٹر مودی نے کہا کہ وہاں ہندوستان مخالف سرگرمیاں انجام دینے والے عناصر ہندوستان میں علیحدگی پسندی کو فروغ دے رہے ہیں اور ہندوستانی سفارت کاروں کے خلاف تشدد کو ہوا دے رہے ہیں، سفارتی احاطے کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور کناڈا میں ہندوستانی کمیونٹی اور ان کی عبادت گاہوں میں توڑ پھوڑ کر رہے ہیں۔

Tags: ٹروڈوشکوہکینیڈامودی
ShareTweetSend
Previous Post

مہاراشٹر: 40 منزلہ عمارت میں لفٹ حادثہ، 6 افراد ہلاک

Next Post

اردو رابطہ کمیٹی بھاگلپور کے زیر اہتمام شاداب رضی یادگاری نشست کا انعقاد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اردو رابطہ کمیٹی بھاگلپور کے زیر اہتمام شاداب رضی یادگاری نشست کا انعقاد

اردو رابطہ کمیٹی بھاگلپور کے زیر اہتمام شاداب رضی یادگاری نشست کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In