بدھ, فروری 25, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں پارلیمانی خبریں

مودی حکومت ‘سنگل پارٹی رول’ چاہتی ہے: کھڑگے

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 20, 2023
in پارلیمانی خبریں, دیار وطن
0
مودی حکومت ‘سنگل پارٹی رول’ چاہتی ہے: کھڑگے
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سے اپنے جائز مطالبات کے لیے آواز اٹھانے کے معاملے پر ارکان پارلیمنٹ کو معطل کرکے مودی حکومت نے ثابت کردیا ہے کہ وہ خود مختارہوکرسنگل پارٹی کی حکومت چلانا چاہتی ہے۔مسٹر کھڑگے نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ 141 ممبران پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ سے معطل کر دیا گیا ہے کیونکہ وہ وزیر داخلہ امت شاہ سے سیکورٹی کی سنگین خلاف ورزی پر بیان چاہتے تھے۔ دراندازوں کو پارلیمنٹ میں گھسنے میں مدد دینے والے بی جے پی رکن پارلیمنٹ سے اب تک کوئی انکوائری نہیں ہوئی تو یہ کیسی تحقیقات ہے؟
مسٹر کھرگے نے کہا، ”پارلیمانی سیکورٹی کے ذمہ دار سینئر افسران کو جوابدہ کیوں نہیں بنایا گیا؟ درانداز مہینوں سے منصوبہ بندی کر رہے تھے لہٰذا حکومت بتائے کہ اس بڑی انٹیلی جنس ناکامی کا ذمہ دار کون ہے۔ "پارلیمنٹ کی کثیرالجہتی سیکورٹی کو دیکھتے ہوئے، دو درانداز اپنے جوتوں میں پیلے گیس کنستروں کو چھپا کر عمارت میں داخل ہو کر جمہوریت کے مقدس مقام تک کیسے پہنچ گئے؟”
انہوں نے کہا، ”وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی پارٹی ملک میں ‘سنگل پارٹی رول’ قائم کرنا چاہتی ہے۔ وہ ‘ایک اکیلا’ کی بات کرتے ہیں جو جمہوریت کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔ اپوزیشن کے ارکان پارلیمنٹ کومعطل کر کے انہوں نے یہی کیا ہے۔ اس شرمناک سیکورٹی کوتاہی پر اعلیٰ عہدوں پر فائز افراد کو سزا دینے کے بجائے انہوں نے ارکان پارلیمنٹ کے جمہوری حقوق چھین لیے اور اس طرح احتساب سے بچ گئے۔

Tags: پارلیمانی سیکورٹیپارلیمنٹحکومتدراندازسنگل پارٹیملکارجن کھڑگےمودی حکومت
ShareTweetSend
Previous Post

اراکین پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف جمعہ کو انڈیا اتحادکا ملک گیر مظاہرہ

Next Post

مودی حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹ دیاہے: سونیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹ دیاہے: سونیا

مودی حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹ دیاہے: سونیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In