جمعہ, اپریل 10, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مودی کے 21 غیر ملکی دوروں پر 22.76 کروڑ خرچ ہوگئے

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 2, 2023
in خاص خبریں
0
مودی کے 21 غیر ملکی دوروں پر 22.76 کروڑ خرچ ہوگئے
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):مودی سرکار نے اعلیٰ رہنماؤں کے غیر ملکی دوروں پر ہونے والے اخراجات کی تفصیلات جمعرات کو پارلیمنٹ میں پیش کیں۔ اس دوران حکومت کی طرف سے بتایا گیا کہ 2019 سے لے کر اب تک وزیر اعظم نریندر مودی نے 21 غیر ملکی دورے کیے ہیں جن پر 22.76 کروڑ روپے سے زیادہ خرچ ہوئے ہیں۔ہندی اخبار جن ستا کی خبر کے مطابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی مرلی دھرن نے راجیہ سبھا میں بجٹ اجلاس کی کارروائی کے دوران ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ صدر نے 2019 سے اب تک آٹھ غیر ملکی دورے کیے ہیں جن پر 6.24 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم خرچ کی گئی ہے۔ مرلیدھرن نے بتایا کہ 2019 سے حکومت نے صدر کے دورے پر 6,24,31,424 روپے، وزیر اعظم کے دورے پر 22,76,76,934 روپے اور وزیر خارجہ کے دورے پر 20,87,01,475 روپے خرچ کیے ہیں۔ مرلیدھرن نے کہا کہ 2019 کے بعد سے صدر نے آٹھ غیر ملکی دورے کیے، جب کہ وزیر اعظم نے 21 اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے 86 غیر ملکی دورے کیے ہیں۔ 2019 سے، وزیر اعظم مودی تین بار جاپان، دو بار امریکہ اور ایک بار متحدہ عرب امارات کا دورہ کر چکے ہیں۔ آٹھ صدارتی دوروں میں سے سات رام ناتھ کووند نے کئے تھے جبکہ موجودہ صدر دروپدی مرمو نے گزشتہ ستمبر میں برطانیہ کا دورہ کیا تھا۔

Tags: 22.76 کروڑغیر ملکی دورہمودی
ShareTweetSend
Previous Post

سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا دورہؑ عراق

Next Post

فرانسیسی سفیر نے اے ایم یو کا دورہ کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
فرانسیسی سفیر نے اے ایم یو کا دورہ کیا

فرانسیسی سفیر نے اے ایم یو کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In