جمعرات, مارچ 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مودی انتخابات میں کرتے ہیں لوگوں کو بھڑکانے کی بات: گہلوت

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 14, 2023
in دیار وطن
0
راجستھان میں پچاس فاسٹ ٹریک کورٹ کھولنے پر غور کیا جا رہا ہے – گہلوت
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کوٹا( یو این آئی ) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر انتخابات میں ذات پات اور مذہب کے نام پر لوگوں کو بھڑکانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں کو انتخابات میں مسائل پر بات نہیں کرنی چاہیے۔ وہ صرف لوگوں کو بھڑکانے اور توجہ ہٹانے کی بات کرتے ہیں۔
مسٹر گہلوت نے منگل کو کانگریس کی گارنٹی یاترا کے اگلے مرحلے کے آغاز کے موقع پر یہاں پہنچے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ اسمبلی انتخابات میں مسٹر مودی کے دورہ سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ اس مسائل پر بات نہیں کرتے اور لوگوں کو بھڑکانے والی بات کرتے ہیں جب کہ کانگریس ریاست میں ترقی اور گڈ گورننس کی بنیاد پر الیکشن لڑ رہی ہے۔ انتخابات میں کانگریس کا ایشو ترقی کا مسئلہ ہے جب کہ یہ لوگ مذہب اور ذات پات کے نام پر ایشو مسلط کر رہے ہیں اور لوگوں کو مشتعل کر رہے ہیں جو اچھی روایت نہیں ہے۔انہوں نے چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں کو ترقی کے معاملے پر بحث کرنی چاہیے لیکن یہ لوگوں کو مذہب اور ذات کے نام پر الجھانے کی کوشش کر رہے ہیں جو ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔

Tags: انتخاباتجنتا پارٹیروایتگہلوتمذہبمودی
ShareTweetSend
Previous Post

اسرائیلی حملے میں اب تک 4,630 بچوں اور3,130 خواتین کی شہادت

Next Post

یوم پیدائش کے موقع پر یاد کئے گئے پنڈت نہرو

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
یوم پیدائش کے موقع پر یاد کئے گئے پنڈت نہرو

یوم پیدائش کے موقع پر یاد کئے گئے پنڈت نہرو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In