منگل, مارچ 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں الیکشن

مودی تیسری بار اقتدار میں نہیں آئیں گے:راہل

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 13, 2024
in الیکشن
0
مودی تیسری بار اقتدار میں نہیں آئیں گے:راہل
0
SHARES
34
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رائے بریلی:13مئی(یواین آئی) اترپردیش کے رائے بریلی پارلیمانی حلقے سے امیدوار راہل گاندھی نے پیر کو مرکز کی مودی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے دعوی کیا کہ اس بار چار جون کو وزیر اعطم مودی تیسری بار اقتدار میں نہیں آئیں گے۔

یہاں ہر چند پور علاقے میں عوامی ریلیوں سے خطاب کرتےہوئے گاندھی نے کہا کہ رائے بریلی اور ان کے کنبے سے سیاسی تاریخ کا شاید سب سے پرانا رشتہ ہے اور ان کے پرداد جواہر لال نہرو کو سیاست کرنا رائے بریلی کے لوگوں نے ہی سکھایا ہے۔انہوں نے پارٹی کی اسکیمات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کانگریس جس طرح سے معیشت میں اصلاحات کرے گی اس سے میڈ ان انڈیا سامان میڈ ان چائنا کا مقابلہ کرے گا۔

آج رائے بریلی پارلیمانی حلقہ سے لوک سبھا امیدوار راہل گاندھی کے ساتھ پرینکا گاندھی نے رائے بریلی کے کئی علاقوں میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کیا۔ ان کے ساتھ چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلی بھوپیش بگھیل سمیت کئی کانگریسی رہنما شامل تھے۔
انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راہل نے کانگریس کے ذریعہ کئے گئے کاموں کو شمار کرایااور میڈیا پر طنز کیا کہ آج نریندر مودی کا چہرہ اور اڈانی امبانی کی شادیاں تو دکھائی جاتی ہیں لیکن اس ملک کی حقیقت نہیں دکھائی جاتی جس میں کئی مسائل ہیں۔
مودی حکومت کے لیے پیشین گوئی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ 4 جون کو تیسری بار مرکز میں حکومت نہیں بنا پائے گی۔

Tags: اڈانی امبانیانتخابی ریلیرائے بریلیراہل گاندھیگاندھیمودی
ShareTweetSend
Previous Post

بے ایمانی کے باوجود بی جے پی کی شکست فاش یقینی:اکھلیش

Next Post

نیپال کے نائب وزیر اعظم کا استعفیٰ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نیپال کے نائب وزیر اعظم کا استعفیٰ

نیپال کے نائب وزیر اعظم کا استعفیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In