ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

فرٹیلیٹی ریٹ میں کمی پرموہن بھاگوت کی تشویش

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سرسنگھ چالک نے کہا کہ تین بچے پیدا کرنے چاہئیں

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 2, 2024
in دیار وطن
0
آر ایس ایس چیف سے مسلم لیڈروں کی پھر "خفیہ” ملاقات
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ناگپور ( یو این آئی ) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سرسنگھ چالک ڈاکٹر موہن بھاگوت نے آبادی میں اضافے کی شرح (فرٹیلیٹی ریٹ) میں کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آبادی میں کمی کی شرح تشویشناک ہے۔ ڈیموگرافی کے قوانین کے مطابق آبادی میں اضافے کی شرح 2.1 سے کم نہیں ہونی چاہیے۔

اتوار کو ناگپور میں منعقد ایک پروگرام میں سنگھ کے سربراہ ڈاکٹر بھاگوت نے کہا کہ جدید آبادی سائنس کے مطابق جب کسی معاشرے کی آبادی میں اضافہ (فرٹیلیٹی ریٹ) 2.1 سے نیچے آجاتا ہے تو وہ معاشرہ دنیا سے معدوم ہو جاتا ہے۔ اگر اس معاشرے پر کوئی بحران نہ بھی آئے تو وہ معاشرہ معدوم ہو جاتا ہے۔ اس طرح کئی زبانیں اور کئی معاشرے تباہ ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ اس لیے آبادی میں اضافے کی شرح کو 2.1 سے نیچے نہیں جانا چاہیے۔ ہمارے ملک نے آبادی کی پالیسی 1998 یا 2002 میں تیار کی تھی۔ اس میں کہا گیا ہے کہ آبادی میں اضافے کی شرح 2.1 سے کم نہیں ہونی چاہیے۔ اگر ہم آبادی میں اضافے کی شرح 2.1 پر غور کریں تو ہمیں دو سے زیادہ بچوں کی ضرورت ہے۔ تین بچے ہونے چاہئیں۔ آبادی سائنس یہی کہتی ہے۔ بھاگوت نے کہا کہ تعداد سماج کی بقا کے لیے اہم ہے۔

Tags: آبادیراشٹریہ سویم سیوک سنگھسرسنگھ چالکفرٹیلیٹی ریٹملکموہن بھاگوتناگپور
ShareTweetSend
Previous Post

مگر مچھ کے 94سالہ شکاری کی موت

Next Post

بی جے پی سے اختلافات کو شندے خارج کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اپوزیشن کا جارحانہ تیور دیکھ کر شندے ، فڈنویس تِلملااُٹھے

بی جے پی سے اختلافات کو شندے خارج کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In