جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ہماچل پردیش میں2171 خواتین کے درمیان رقم تقسیم

وزیر اعلیٰ نےکپوی میں 81.23 کروڑ روپے کی لاگت کی ترقیاتی منصوبوں کو علاقے کے لوگوں کو پیش کیا۔

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 13, 2024
in دیار وطن
0
ہماچل پردیش میں2171 خواتین  کے درمیان  رقم تقسیم
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شملہ (یو این آئی) وزیر اعلیٰ ٹھاکر سکھویندر سنگھ سکھو نے آج ضلع شملہ کے کپوی سب ڈویژن میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ‘اندرا گاندھی پیاری بہناسکھ سمان ندھی یوجنا’ کے تحت کپوی علاقے کی 2171 اہل خواتین میں 97,69,500 روپے تقسیم کئے۔
وزیر اعلیٰ نےکپوی میں 81.23 کروڑ روپے کی لاگت کی ترقیاتی منصوبوں کو علاقے کے لوگوں کو پیش کیا۔ ان منصوبوں میں 2.32 کروڑ روپے کی لاگت سے کاٹلی کھڈ پر 40 میٹر طویل پل، 2.65 کروڑ روپے کی لاگت سے لوہانہ کھڈ پر تعمیر کردہ پل، 3.04 کروڑ روپے کی لاگت سے باسادھار-گیاں کوٹ سڑک پر بھروٹ کھڈ پر تعمیر کردہ پل، 85 لاکھ روپے کی لاگت سے کوٹھار-کنوڑی سڑک پر تعمیر کردہ پل اور 7.72 کروڑ روپے کی لاگت سے سینج-دہا-چوپال سڑک پر بجروالی پل کا افتتاح کیا۔

انہوں نے 8.67 کروڑ روپے کی لاگت سے سدناڑا-کھگنا سڑک، 6.08 کروڑ روپے کی لاگت سے نری-تھندل سڑک، 3.48 کروڑ روپے کی لاگت سے بھڑاوگ سے دیشولی سڑک، 2.72 کروڑ روپے کی لاگت سے مجھولی سے باغ سڑک، 7.68 کروڑ روپے کی لاگت سے ہریپور دھار سے مجھولی سڑک، 8.38 کروڑ روپے کی لاگت سے کوٹھی سے کنہ سڑک، 10.02 کروڑ روپے کی لاگت سے کپوی سے دھوتالی سڑک، 6.28 کروڑ روپے کی لاگت سے سران سے جوڑنا سڑک اور 11.34 کروڑ روپے کی لاگت سے کپوی سے ماشوت سڑک کے میٹلنگ اور ٹارنگ کے کام کاج کا افتتاح کیا۔

Tags: 2171 اہل خواتین5006997افتتاحٹھاکر سکھویندر سنگھلاگتوزیر اعلیٰ
ShareTweetSend
Previous Post

مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کا اجمیر دورہ

Next Post

اداکار اللو ارجن کو ضمانت ملی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اداکار اللو ارجن کو ضمانت ملی

اداکار اللو ارجن کو ضمانت ملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In