جمعہ, مئی 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

اداکار اللو ارجن کو ضمانت ملی

اللو پر الزام ہے کہ وہ 4 دسمبر کو حیدرآباد کے سندھیا تھیٹر میں بغیر اطلاع دیے پہنچے تھے۔ اس کی وجہ سے وہاں بھیڑ جمع ہو گئی اور بھگدڑ مچ گئی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 13, 2024
in فن فنکار
0
اداکار اللو ارجن کو ضمانت ملی
0
SHARES
33
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد، 13 دسمبر (یواین آئی) تلنگانہ ہائی کورٹ نے پشپا-2 کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ کے میں خاتون کی موت کے معاملے میں اسٹار اداکار اللو ارجن کو ضمانت دے دی۔ اس سے قبل حیدرآباد کی عدالت نے انہیں 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا تھا۔اداکار کو جمعہ کی صبح 12 بجے ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔

اس کے بعد 4 بجے انہیں مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سے انہیں عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔ اس کے بعد اداکار نے ہائی کورٹ میں اپیل کی۔ ہائی کورٹ نے پانچ بجے ضمانت منظور کی۔اللو پر الزام ہے کہ وہ 4 دسمبر کو حیدرآباد کے سندھیا تھیٹر میں بغیر اطلاع دیے پہنچے تھے۔ اس کی وجہ سے وہاں بھیڑ جمع ہو گئی اور بھگدڑ مچ گئی۔ کئی لوگ زخمی ہوئے۔

ہائی کورٹ میں اللو کے وکیل نے دفاع میں شاہ رخ کی فلم رئیس کیس کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا، ‘گجرات میں ایک پروموشن کے دوران، شاہ رخ خان نے بھیڑ پر ٹی شرٹس پھینک دی تھیں۔ اس کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔ اس معاملے میں اداکار پر مجرمانہ قتل کا الزام لگایا گیا تھا۔ وکیل نے کہا کہ گجرات ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے شاہ رخ کو راحت دی تھی ۔

ذرائع کے مطابق اللو ارجن نے اپنی گرفتاری کے انداز پر اعتراض کیا ہے۔ اداکار نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے انہیں ناشتہ ختم کرنے کی اجازت بھی نہیں دی۔ کپڑے بدلنے کی بھی اجازت نہیں۔

متوفی ریوتی کے شوہر بھاسکر نے کہا کہ انہیں اللو ارجن کی گرفتاری کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ میں کیس واپس لینا چاہتا ہوں۔ اللو کی بھگدڑ کی براہ راست کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔ وہ اپنی بیوی اور بچوں کو لے کر پریمیئر شو دیکھنے گیا تھا۔ اچانک لوگ اللو ارجن کو دیکھنے کے لیے آگے بڑھے۔ ادکار کا اس واقعے سے کوئی تعلق نہیں۔

Tags: اداکاراعتراضاللو ارجنپشپا-2خاتونشاہ رُخمقامی عدالتہائی کورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

ہماچل پردیش میں2171 خواتین کے درمیان رقم تقسیم

Next Post

ہند-یو اے ای شراکت داری بڑھانے کا فیصلہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہند-یو اے ای شراکت داری بڑھانے کا فیصلہ

ہند-یو اے ای شراکت داری بڑھانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In