ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

بی جے پی حکومت میں بجٹ کی رقم کی بندر بانٹ: اکھلیش

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 5, 2024
in بزم شمال
0
الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ، 04 اکتوبر (یو این آئی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں گڈھا سے پاک کرنے کے نام پر بڑے پیمانے پر بدعنوانی اور لوٹ مار ہوئی ہے جمعہ کو جاری ایک بیان میں مسٹر یادو نے الزام لگایا کہ یوگی حکومت میں ترقیاتی کام ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں بجٹ کی رقم کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ بی جے پی حکومت سات سال سے سڑکوں پر پڑے گڈھے نہیں بھر سکی ہے۔ ہر سال گڈھے سے پاک تعمیرات کے نام پر ہزاروں کروڑ روپے کا بجٹ جاری کیا جاتا ہے۔ پھر وہ لوٹا جاتا ہے۔ سڑکیں جوں کی توں رہتی ہیں۔ ریاست میں سڑکوں پر گڈھوں کی وجہ سے آئے روز حادثات ہو رہے ہیں۔ اس حکومت میں اب تک سڑکوں پر گڈھوں کی وجہ سے کئی لوگ مر چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت مکمل طور پر بیکار ثابت ہوئی ہے۔ عوام بے بس ہے۔ بی جے پی کارکنان اور ٹھیکیدار اسے موقع سمجھتے ہیں اور جشن مناتے ہیں۔ گڈھے سے چھٹکارے کے نام پر ہزاروں کروڑ کا بجٹ جاری کیا جاتا ہے۔ جو اوپر سے نیچے تک تقسیم کیا جاتا ہے۔ بی جے پی نے اتر پردیش کو کرپشن کا گڑھ بنا دیا ہے۔

ایس پی سربراہ نے کہا کہ اس حکومت میں ہونے والے ہر تعمیراتی کام میں بڑی لوٹ مار ہو رہی ہے۔ جھوٹ اور لوٹ مار کی اس بی جے پی حکومت میں سڑکوں پر گڈھے مسلسل لوگوں کی جان لے رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے اب تک اپنے پورے دور میں سڑکوں کو گڈھے سے پاک کرنے کے نام پر کئی بار تاریخیں دیں لیکن کرپٹ حکومت پر کوئی اثر نہیں ہوا۔ جب بھی بجٹ جاری ہوتا ہے تو سب ایک ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ وزیراعلیٰ کے احکامات کاغذ پر محدود اور غیر موثر ہیں۔

Tags: اکھلیش یادوبجٹبدعنوانیبی جے پیسماج وادی پارٹیلکھنؤلوٹ مار
ShareTweetSend
Previous Post

امریکہ ہندوستان کا سب سےقابل اعتماد شراکت دار: پیوش گوئل

Next Post

دہلی کا منافع بخش بجٹ کجریوال کی ایمانداری کا سب سے بڑا ثبوت :سنجے سنگھ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی حکومت کجریوال سرکار کو بدنام کرنا چاہتی ہے :سنجے سنگھ

دہلی کا منافع بخش بجٹ کجریوال کی ایمانداری کا سب سے بڑا ثبوت :سنجے سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In