اتوار, مارچ 29, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

34 کروڑ 50 لاکھ سے زائد افراد کو بھوک سے مرنے کا خطرہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 3, 2022
in اخبارجہاں
0
34 کروڑ 50 لاکھ سے زائد افراد کو بھوک سے مرنے کا خطرہ
0
SHARES
45
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نیویارک (یو این آئی) عالمی امدادی تنظیم آئی آر سی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مختلف وجوہات کی بناء پر دنیا بھر میں تقریباً ساڑھے 34 کروڑ سے زائد غریب لوگ بھوک اور افلاس کے باعث موت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد اور ریلیف فراہم کرنے والی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی (آئی آر سی) نے عالمی سطح پر غذائی عدم تحفظ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 34کروڑ 50لاکھ سے زائد افراد موسمیاتی بحران، تنازعات اور اشیا خوردونوش خریدنے کی استطاعت نہ ہونے کے باعث غذائی عدم تحفظ کی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں جس کی وجہ سےیہ افراد بھوک کے خطرے سے دوچار ہیں۔
افغان میڈیا کے مطابق آئی آر سی کے سربراہ ڈیوڈ ملی بینڈ نے کہا کہ ہم عالمی سطح پر دو گنا سے بھی زیادہ بھوک کا سامنا کر رہے ہیں جس کے باعث دنیا بھر میں 34کروڑ 50لاکھ سے زائد افراد قحط کی صورتحال سے دوچار ہیں کیونکہ ماحولیاتی بحران کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث کھانے پینے کی اشیاء ضائع ہو جاتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یمن اور دیگر ممالک کی طرح تنازعات کی وجہ سے خوراک تک رسائی بند ہے اور اس لیے بھی کہ لوگ خوراک خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتےجس طرح افغانستان کی صورتحال ہے۔
اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کی حالیہ پیشنگوئی کے مطابق افغانستان میں معاشی اور انسانی بحران کے باعث ملک کی نصف سے زائد آبادی غذائی عدم تحفظ کا سامنا کر رہی ہے۔

Tags: 34کروڑ 50لاکھبھوکغربت
ShareTweetSend
Previous Post

وزیر داخلہ کشمیر کے دوروزہ دورہ پر

Next Post

عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کا کیس خارج

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
عمران خان کیخلاف  انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کا کیس خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In