ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

راجستھان کے 80 سے زائد ارکان اسمبلی کااجتماعی طورپر استعفیٰ

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 25, 2022
in دیار وطن
0
راجستھان کے 80 سے زائد ارکان اسمبلی کااجتماعی طورپر استعفیٰ
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

یہ اراکین کسی بھی صورت میں سچن پائلٹ کو وزیر اعلیٰ کے طورپر قبول کرنے کو تیار نہی ہیں

جے پور: راجستھان میں وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کے ذریعہ کانگریس صدر کے عہدے کا الیکشن لڑنے کے اعلان کے ساتھ ہی ریاست میں کانگریس کے اندر خلفشار شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے نئے وزیر اعلیٰ کی تلاش کا عمل پارٹی کے اندر” بغاوت” والی صورتحال کو جنم دینے کا محرک بن گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گہلوت خیمہ سے تعلق رکھنے والے کانگریسی اراکین اسمبلی سچن پائلٹ کو وزیر اعلیٰ بنائے جانے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ اسی درمیان یہ خبر آرہی ہے کہ اشوک گہلوت کے خیمہ سے تعلق رکھنے والے 80سے زائد ارکان اسمبلی نے اسپیکر سی پی جوشی کے سپرد کردیا ہے۔ خبروں کے مطابق اجتماعی طور پر استعفیٰ سونپنے والے اراکین کسی بھی صورت میں سچن پائلٹ کو وزیر اعلیٰ کے طورپر قبول کرنے کو تیار نہیں ہیں۔۔
اس سے پہلے میڈیا میں یہ خبرآئی تھی کہ 92 اراکین اسمبلی نے اجتماعی طورپر دیے گئے استعفے پر دستخط کئے ہیں۔ حالانکہ سی پی جوشی کے گھر پہنچی بس میں 40-45 اراکین اسمبلی موجود تھے۔ خبر ہے کہ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت بھی اسمبلی اسپیکر سی پی جوشی کی رہائش گاہ پر پہنچ سکتے ہیں۔
اس سے پہلے راجستھان کے وزیر خوراک پرتاپ سنگھ کھاچریاواس نے کہا کہ بی جے پی کے لوگ حکومت کو گرانے میں لگے ہوئے ہیں۔ ہماری فیملی کے سربراہ بات کریں گے تو ناراضگی ختم ہوجائے گی۔ سونیا جی، راہل جی اور اشوک گہلوت جی ہمارے لیڈر ہیں۔ وہ کہیں گے تو سڑک پر اترکر آندولن کریں گے۔
کانگریس رکن اسمبلی پرتاپ سنگھ کھاچریاواس نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ سچن پائلٹ سے نفرت نہیں ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ 10-15 اراکین اسمبلی کی ہی بس سنی جارہی ہے، جبکہ دیگر اراکین اسمبلی کا استحصال ہو رہا ہے۔ پارٹی ہماری نہیں سنتی، اس کے بغیر فیصلے لئے جا رہے ہیں‘۔
پرتاپ سنگھ کھاچریاواس نے کہا کہ سبھی اراکین اسمبلی ناراض میں ہیں اور استعفیٰ دے رہے ہیں۔ ہم اس کے لئے اسپیکر کے پاس جا رہے ہیں۔ اراکین اسمبلی اس بات سے خفا ہیں کہ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت ان سے مشورہ لئے بغیر فیصلہ کیسے لے سکتے ہیں۔

Tags: اجتماعی استعفےبغاوتراجستھانکانگریس
ShareTweetSend
Previous Post

یوکرین نے درجنوں ایرانی ڈرونز مار گرائے

Next Post

بنگلہ دیش میں کشتی حادثہ،23 ہلاک، درجنوں لاپتہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بنگلہ دیش میں کشتی حادثہ،23 ہلاک، درجنوں لاپتہ

بنگلہ دیش میں کشتی حادثہ،23 ہلاک، درجنوں لاپتہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In