ہفتہ, فروری 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

مختارانصاری کے فرزند عباس انصاری گرفتار

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 5, 2022
in بزم شمال
0
مختارانصاری کے فرزند عباس انصاری گرفتار
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسیاں): انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے شہ زور لیڈر مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا ہے۔ انہیں نو گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد جمعے کی رات دیر گئے گرفتار کیا گیا۔ حکام کے مطابق تفتیشی ایجنسی کے پاس کافی شواہد موجود تھے جن کی بنیاد پر انصاری کو گرفتار کیا گیا۔
ای ڈی نے اتر پردیش پولیس کے ذریعہ درج کئی ایف آئی آر کی بنیاد پر مختار انصاری (سابق ایم ایل اے) اور ان کے ساتھیوں کے خلاف پی ایم ایل اے، 2002 کے تحت تحقیقات شروع کی تھی۔
تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ اتر پردیش پولیس نے وکاس کنسٹرکشن (ایک شراکت دار فرم) کے خلاف عوامی/سرکاری زمین پر قبضہ کرنے کے بعد گودام بنانے کے لیے دو مزید ایف آئی آر درج کی ہیں۔ یہ گودام یوپی کے مؤ اور غازی پور اضلاع میں بنائے گئے تھے۔
وکاس کنسٹرکشن نامی فرم کو افشاں انصاری (مختار انصاری کی بیوی) اور ان کے دو بھائیوں عاطف رضا اور انور شہزاد اور دیگر دو افراد رویندر نارائن سنگھ اور ذاکر حسین چلا رہے تھے۔
یوپی پولیس نے مؤ ضلع میں درج ایک ایف آئی آر کے سلسلہ میں چارج شیٹ داخل کی تھی، جس میں وکاس کنسٹرکشن کمپنی کے تمام شراکت داروں کو ملزم بنایا گیا ہے۔ پی ایم ایل اے کی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ وکاس کنسٹرکشن نے مؤ اور غازی پور اضلاع میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ گودام کرایہ پر لے کر فوڈ کارپوریشن آف انڈیا سے 15 کروڑ روپے حاصل کئے۔ اس کرایے کا مزید استعمال وکاس کنسٹرکشن اور افشاں انصاری کے نام پر غیر منقولہ جائیداد خریدنے کے لیے کیا گیا۔
جائیدادوں کا پتہ لگانے کے بعد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 1.48 کروڑ روپے کی 7 غیر منقولہ جائیدادوں کو عارضی طور پر ضبط کر لیا۔ رجسٹریشن کے وقت منسلک جائیدادوں کا سرکل ریٹ 3.42 کروڑ روپے تھا۔

Tags: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹعباس انصاریمختارانصاری
ShareTweetSend
Previous Post

سزایافتہ بی جے پی ایم ایل اے وکرم سنگھ سینی کی رکنیت منسوخ

Next Post

اتراکھنڈ میں کوچنگ انسٹی ٹیوٹ پر چھاپے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اتراکھنڈ میں کوچنگ انسٹی ٹیوٹ پر چھاپے

اتراکھنڈ میں کوچنگ انسٹی ٹیوٹ پر چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In