جمعرات, اکتوبر 30, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مسلمانوں کو کسی سے حب الوطنی کی سند لینے کی ضرورت نہیں: ابو عاصم

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 3, 2023
in خاص خبریں
0
مسلمانوں کو کسی سے حب الوطنی کی سند لینے کی ضرورت نہیں: ابو عاصم
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: ممبئی ملک میں فرقہ پرستی عروج پر ہے یہاں فرقہ پرست جماعتیں جن آکروش ریلیاں نکال کر موٹر سائیکلوں پر جھنڈا لگا کر مسلمانوں کو دھمکانے کی کوشش کرتی ہیں نعرہ لگایا جاتا ہے اس ملک میں رہنا ہوگا تو وندے ماترم پڑھنا ہوگا یہ کون ہے جو مسلمانوں سے دیش بھکتی اور حب الوطنی کا ثبوت مانگنے والے مسلمانوں نے اس ملک کے لئے جوقربانیاں دی ہیں وہ کبھی فراموش نہیں کی جا سکتی لیکن آج انگریزوں کے تلوے چاٹنےوالے مسلمانوں سے سرٹیفکیٹ طلب کر رہےہیں مسلمانوں کو بدنام کرنے کی پہلی کوشش اس وقت کی گئی جب شردھا کا قتل ہوا اس میں قاتل کا نام آفتاب تھا لیکن جب تفتیش ہو ئی تو معلوم ہوا کہ آفتاب مسلمان نہیں پارسی ہے اس کے بعد فرقہ پرستوں کے ایجنڈے اور پروپیگنڈوں کو جھٹکا لگا مسلمانوں سے حب الوطنی کا سوال کرنے والوں اپنے دامن میں جھانک کر دیکھو تم کیا ہو انگریزوں کی غلامی کرنے والے مسلمانوں سے سوال کر رہے ہیں اس قسم کی ولولہ انگیز خطاب ممبئی کے آزاد میدان میں منعقدہ آکرش مورچہ میں سماجوادی پارٹی لیڈر اور رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے کیا انہوں نے کہاکہ جب کبھی وطن کو ضرورت پڑی تو خون جگر ہم نے دیا اور وہ کہتے ہیں تمہارا کیا کام انہوں نے تقسم وطن میں مسلمانوں نے اپنا ملک منتخب کیا اگر وہ چاہتے تو پاکستان ہجرت کرتے لیکن مولانا ابوالکلام آزاد نے مسلمانوں سے التجا کی اور مسلمانوں نے ہندوستان کو ہی اپنا وطن تسلیم کیا جناج نے لاکھ بلایا لیکن مسلمانوں نے وطن عزیز کو منتخب کیا سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر اور اس کے ہمنوا کو اے ٹی ایس چیف ہمینت کرکرے نے گرفتار کیا آج وہی سادھوی مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی کرتی ہے جو کہ مالیگاؤں بم دھماکہ کی ملزمہ ہے این آئی اے نے اس کیس کو کمزور کر دیا ہے اس کاالزام وکیل روہنی سالین نے عائد کیا تھا اور کہا کہ انہیں کہا گیا تھا کہ کیس میں سرد مہری سے کام لیاجا ئے بعد میں وہ اس کیس سے دستبردار ہو گئی ۔ اے ٹی ایس کے گواہوں کو منحرف کیا جارہا ہے یہ ملزمین کہتے ہیں کہ اے ٹی ایس نے سر پر ریولوارلگا کر بیان درج کیا جبکہ ان کا بیان مجسٹریٹ کے روبرو درج کیا گیا انہوں نے کہا کہ اس ملک میں فرقہ پرستی عام ہو گئی ہے اس کی وجہ بھی اشتعال انگیز تقاریر اور مسلم مخالف ماحول ہے مسلمانوں کو غدار قراردینے کی کوششیں کی جاتی ہیں ہمیں کسی کے سرٹیفکیٹ کی کوئی ضرورت نہیں ہے انہوں نے کہا کہ اگر حالات کو قابو کرنے کے لئے شرپسندوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی ضروری ہے۔ اس آکروش مورچہ میں ایس پی کے ترجمان عبدالقادر چودھری ۔ جنرل سکریٹری معراج صدیقی اور رکن اسمبلی رئیس شیخ بھی موجود تھے ۔

Tags: ابو عاصمحب الوطنیمسلمان
ShareTweetSend
Previous Post

شیخ الجامعہ جامعہ ملیہ اسلامیہ نے اسٹڈی ان انڈیا پورٹل کے لانچ میں شرکت کی

Next Post

ملک میں نفرت کی انتہا پرمراٹھی پتر کار سنگھ کی تشویش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملک میں نفرت کی انتہا پرمراٹھی پتر کار سنگھ کی تشویش

ملک میں نفرت کی انتہا پرمراٹھی پتر کار سنگھ کی تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In