پیر, جون 30, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

ناگرک وکاس کیندر نے 9 ہزار سے زائد لوگوں کو سرکاری اسکیموں کا سیدھا فائدہ پہونچا یا

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 24, 2023
in آئینہ شہر
0
ناگرک وکاس کیندر نے 9 ہزار سے زائد لوگوں کو سرکاری اسکیموں کا سیدھا فائدہ پہونچا یا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (پریس ریلیز) سرکاری اسکیموں کا سیدھا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لیے پانچ سال قبل وژن 2026 نے ‘ناگرک وکاس کیندر’ شروع کیا تھا اس کیندر نے 2022 میں 9162 سے زائد افراد کو سرکاری اسکیموں کا فائدہ پہونچایا ہے ۔ ناگرک وکاس کیندرکے پروجیکٹ ہیڈ کاشف عبد اللہ نے بتایا کہ ابتک 84 سرکاری اسکیموں کے تحت 5 کروڑ سے زیادہ کی رقم مستحقین کے کھاتوں میں ٹرانسفر ہو چکی ہے ۔ ملک کی 12 ریاستوں آسام،ہریانہ، جھارکھنڈ،مغربی بنگال،تلنگانہ، راجستھان،اتر پردیش،گجرات، اوڈیشہ سمیت دیگر ریاستوں میں 39 سینٹر قائم کیے گئے ہیں۔ ایک سینٹر کو چلانے میں سالانہ لگ بھگ 2 لاکھ کا صرفہ ہے یہ سینٹر کمزور طبقات کو مفت مستقل سہولیات پہونچانے میں کلیدی رول ادا کر رہا ہے ۔
کاشف نے مزید بتایا کہ یہ سینٹر بلا تفریق مذہب سبھی شہریوں کی مفت خدمت کرتا ہے، بڑی تعداد میں برادران وطن بھی سینٹر وزٹ کرتے ہیں ، دیہی علاقوں میں ضروری کاغذات نہ ہونے کی وجہ سے لوگ وقت پر سرکار کی فلاحی اسکیموں کے فائدے سے محروم رہ جاتے ہیں، ایسے لوگوں اور سرکاری اسکیموں کے درمیان ہم پل کاکام کرتے ہیں ۔ کاشف نے بتایا کہ اس سال 84 سرکاری اسکیموں کے حصول کے لیے درخواستیں جمع کرائی گئیں ۔
واضح ہو کہ وژن 2026 کا ناگرک وکاس کیندر آدھار کارڈ، بیوہ پنشن، اسکالرشپ،ذات سرٹیفیکیٹ، اقلیتی سرٹیفیکیٹ، ، پیدائش سرٹیفیکیٹ، موت سرٹیفیکیٹ، ڈرائیونگ لائسنس، جیسی دیگر اسکیموں پر رہنمائی کرتا ہے ۔ خاص بات یہ ہے کہ’ناگرک وکاس کیندر یہاں آنے والوں سے کوئی فیس نہیں لیتا۔

Tags: سرکاری اسکیمفائدہناگرک وکاس کیندر
ShareTweetSend
Previous Post

منشیات مخالف بیداری مہم میں ابو عاصم اعظمی کی شرکت

Next Post

شیخ الجامعہ کو این سی سی بینڈ آلات کی حوالگی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شیخ الجامعہ کو این سی سی بینڈ آلات کی حوالگی

شیخ الجامعہ کو این سی سی بینڈ آلات کی حوالگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In