ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

کشمیر کو بچانے کی خاطر نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے اتحاد کیا: وینی گوپال

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 26, 2024
in دیار وطن
0
کشمیر کو بچانے کی خاطر نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے اتحاد کیا: وینی گوپال
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر،26 اگست(یو این آئی) کانگریس کے قومی جنرل سیکرٹری کے سی وینی گوپال راو نے پیر کے روز کہاکہ بی جے پی جموں وکشمیر کو ختم کرنا چاہتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کو بچانے کی خاطر ہی نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے متحدہ طورپر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔

انہوں نے کہاکہ بی جے پی نے جموں وکشمیر کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا ، ملک کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا جب ایک ریاست کو مرکزی زیر انتظام علاقے میں تقسیم کیا گیا۔کانگریس جنرل سیکریٹری نے کہاکہ جموں وکشمیر کو بچانے کی خاطر ہی نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے متحدہ طورپر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ ہمیں پوری امیدہے کہ انڈیا اتحاد جموں وکشمیر میں حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہو جائے گا۔

بی جے پی کی جانب سے این سی منشور پر سوالات اٹھانے کے بارے میں جب کانگریس جنرل سیکرٹری سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہاکہ بھاجپا کو یہ حق نہیں بنتا کیونکہ بھارتیہ جنتاپارٹی نے ماضی میں نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کے ساتھ اتحاد کیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ سات برسوں سے جموں وکشمیر کے لوگوں کو مشکلات کاسامنا کرناپڑرہا ہے، جموں وکشمیر میں بے روزگاری کی شرح سبھی ریاستوں سے زیادہ لہذا یہاں کے لوگوں نے بی جے پی کو سبق سکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کانگریس جنرل سیکریٹری نے کہا:’جموں وکشمیر کے لوگوں کو بی جے پی کی پالیسیوں سے نجات دلانے کی خاطرانڈیا اتحاد نے مشترکہ طور پر الیکشن لڑنے کے حوالے سے سیٹ شیئرنگ کا معاملہ آپسی گفت وشنید کے ذریعے سلجھایا ہے۔‘انہوں نے مزید بتایا کہ بی جے پی پھوٹ ڈالو اور حکومت کرو کی پالیسی پر گامزن ہے لیکن کانگریس ہمیشہ جموں وکشمیر کے لوگوں کی خیر خواہ رہی ہے۔

Tags: تقسیمجموں وکشمیرریاستسی وینی گوپالکانگریسکشمیری جے پی
ShareTweetSend
Previous Post

نیشنل کانفرنس کے 18امیدواروں کی پہلی فہرست جاری

Next Post

پانچ نشستوں پرکانگریس اور نیشنل کانفرنس میں دوستانہ مقابلہ ہوگا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پانچ نشستوں پرکانگریس اور نیشنل کانفرنس میں دوستانہ مقابلہ ہوگا

پانچ نشستوں پرکانگریس اور نیشنل کانفرنس میں دوستانہ مقابلہ ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In