منگل, مارچ 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

نیتین یاہوکا رفح میں ایک طاقت ورفوجی آپریشن کا عزم

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 15, 2024
in اخبارجہاں
0
ہم پر جنگی جرائم کا الزام لگانے والے منافق ہیں:اسرائیلی وزیراعظم
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تل ابیب (یو این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے گزشتہ شام کو رفح میں ایک طاقت ورفوجی آپریشن کے عزم ظاہر کیا ہے جس کے بعد شہری آبادی کو محصور غزہ کی پٹی کے جنوبی سرے پر واقع شہر چھوڑنے کا کہا گیا ہے۔
دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ میں جنگ بندی کےحوالے سے مصر اورقطر کے ساتھ بات چیت کے لیے نمائندہ قاہرہ بھیجنے سے بھی انکار کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل رفح میں حماس پر حملہ جاری رکھے گا۔
نیتن یاہو نےسوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ ہم مکمل فتح تک لڑیں گے اور اس میں حماس کا خاتمہ بھی شامل ہے جب کہ ہم نے شہری آبادی کو جنگی علاقوں سے نکلنے کی اجازت دی ہے۔
یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب گزشتہ روز قاہرہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان رفح شہر میں اسرائیل کی زمینی کارروائی کے خدشے کے درمیان جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے مذاکرات جاری تھے۔
اقوام متحدہ کے مطابق، اس شہر میں تقریباً 14 لاکھ لوگ جمع ہیں جن میں سے زیادہ تر جنگ کی وجہ سے بے گھر ہوئے تھے جو ایک بہت بڑے کیمپ میں تبدیل ہو چکا ہے اور یہ غزہ کی پٹی کا واحد بڑا شہر ہے جہاں اسرائیلی فوج نے ابھی تک زمینی حملہ نہیں کیا ہے۔
تاہم، اسرائیلی فوج نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایک آپریشن کیاجس کے نتیجے میں اس نے دو اسرائیلی یرغمالیوں کو آزاد کرانے کا اعلان کیا لیکن حماس حکام کے مطابق اسرائیلی بمباری میں فلسطینیوں کی جانب سے تقریباً 100 افراد مارے گئے۔
نیتن یاہو نے گزشتہ شام ایک ویڈیو کلپ میں مزید کہا کہ اس ہفتے ہم نے اپنے دو مغویوں کو ایک درست فوجی آپریشن میں آزاد کرایا ہے جبکہ اب تک ہم نے سخت فوجی دباؤ اوربہترین مذاکرات کے ذریعے اپنے 112 مغویوں کو آزاد کر والیاہے۔
نیتن یاہو نے حماس کے مطالبات کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کیں لیکن فلسطینی تحریک کے اندر موجود ذرائع کے مطابق تحریک مکمل جنگ بندی کا مطالبہ کر رہی ہے جب کہ اسرائیل 130 یرغمالیوں کی رہائی کے ساتھ لڑائی روکنے کی تجویز دے رہا ہے۔

Tags: اسرائیلشہری آبادیفوجی آپریشننیتین یاہووزیر اعظم
ShareTweetSend
Previous Post

سونیا گاندھی کا رائے بریلی کی عوام کے نام جذباتی خط

Next Post

اداکارو ممبر پارلیمنٹ دیو کو ای ڈی نے نوٹس دیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اداکارو ممبر پارلیمنٹ دیو کو ای ڈی نے نوٹس دیا

اداکارو ممبر پارلیمنٹ دیو کو ای ڈی نے نوٹس دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In