اتوار, مارچ 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

آئی او ایس کی نئی کتاب ” گاندھی ۔ سیاست اور فرقہ واریت“ کا رسم اجرا

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 23, 2023
in آئینہ شہر
0
آئی او ایس کی نئی کتاب ” گاندھی ۔ سیاست اور فرقہ واریت“ کا رسم اجرا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز)معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کی نئی کتاب” گاندھی ۔سیاست اور فرقہ واریت“ کا کانسٹی ٹیوشن کلب میں ملک کی سرکردہ شخصیات کے ہاتھوں رسم اجراءعمل میں آیا۔ اس موقع پر شرکاءنے آئی او ایس کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اس کتاب کے مصنف سینئر صحافی پیوش ببیلے کو مبارکباد پیش کیا ۔
رسم اجراءکی تقریب سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے مہاتماگاندھی کے پوتے تشار گاندھی نے کہاکہ یہ دیش اسی وقت مضبوط ،طاقتور اور پر امن رہے گا جب گاندھی کے نظریہ پر عمل کیا جائے گا ۔ آج کے دور میں کچھ عناصر مہاتماگاندھی کے کردار پر سوال اٹھانے لگے ہیں ، ان کے ہندوہونے پر سول کھڑا کررہے ہیں ، ایسی ذہنیت رکھنے والے ناتھو رام گوڈ کے پیروکار ہیں ۔ میرا صاف مانناہے کہ ہندو اور ہندتوادی میں وہی فرق ہے جو گاندھی اور گوڈسے میں ہے ۔
معروف دانشور پروفیسر اپروانند نے اپنے خطاب میں کہاکہ گاندھی جس زمانہ میں تھے وہ فرقہ پرستے کے مسائل سے نبرد آزماتھے۔ ہندومسلمانوں کے خلاف تھے اور کہیں مسلمان ہندﺅوں کے خلاف تھے ، انہوں نے دونوں کو سامنے رکھتے ہوئے ملک کی تعمیر اور بہتری کیلئے جدوجہد کی لیکن حالیہ دنوں میں اب مسئلہ فرقہ پرستی کا نہیں ہے بلکہ اکثریت واد کا ہے ۔ ملک کا اکثریتی طبقہ قانون اور دستور پر بھروسہ رکھنے کے بجائے اپنی مرضی کا نظام چاہتاہے ، قانون کی حکمرانی کے بجائے وہ اپنے مزا ج کے مطابق حالات سے نمٹنا چاہتاہے۔ اس کی سوچ یہ بن گئی ہے کہ اقلیتوں اور مسلمانوں پر ظلم کرنا قانون کی خلاف ورزی نہیں ہے ۔ اس لئے آج کے حالات میں اکثریت واد سب سے بڑا چیلنج ہے اور اس کا واحدحل قانون کی حکمرانی ہے کیوں کہ آئین میں ہی سبھی کو یکساں حقوق دیئے گئے ہیں ۔
پروفیسر ویپن کمار ترپاٹھی نے کہاکہ میرا مانناہے کہ فرقہ پرتی کی سرپرستی ہمیشہ ملک کے سرمایہ داروں اور تاجروں نے کیا ہے ، مہاتماگاندھی کے زمانے میں بھی جو سرمایہ دار اور بڑے تاجر تھے وہ انگریزوں سے ملے ہوئے تھے آج بھی یہی لوگ آرا یس ایس کوسپورٹ کرتے ہیں فرقہ پرستی اور نفرت کو بڑھاواد ینے کیلئے ۔
ڈاکٹر اشو ک کمار پانڈے نے اپنے خطاب میں کہاکہ ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ پرستی یہاں کے مسلمانوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ اکثریت کا مسئلہ ہے ، اکثریت کو اس کے خلاف جنگ لڑنے کی ضرورت ہے ، ان کو سمجھانا وقت کا تقاضاہے لیکن بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ فرقہ پرستی کے خلاف گفتگو جس میں مجلس میں ہوتی ہے اس میں انہیں لوگوں کی اکثریت ہوتی ہے جو خود اس کا شکار ہیں ، میرا مانناہے کہ ایسی مجلس میں یہ گفتگو کرنا ان کے زخموں کو مزید کریدنے کے مترادف ہے ۔پروفیسر افضل وانی وائس چیرمین آئی او ایس نے اپنے صدارتی خطاب میں کہاکہ مہاتماگاندھی سیکولرزم کی بنیاد تھے ، انہوں نے بارہا کہاکہ ہندو اور مسلمان دونوں اسی دیش کے ہیں ، مسلمان اپنے مذہب پر عمل کریں گے اور ہندو اپنے مذہب پر عمل کریں گے ، ایک دوسرے کے مذہب کے خلاف نہیں بولیں گے اور اس کو انہوں نے عملی طور پر ثابت کیا ۔ قبل ازیں آئی او ایس کے جنرل سکریٹری پروفیسر زیڈ ایم خان نے اپنی گفتگو میں آئی ا و ایس کا تعارف کراتے ہوئے کتاب کی اہمیت اور موضوع کا تذکرہ کیا ۔ کتاب کے مصنف پیوش ببیلے اپنی گفتگو میں کہاکہ اس کتاب میں یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ آج کے حالات میں گاندھی کیا کہنا چاہتے ہیں اور کس طرح گاندھی کے نظریات پر عمل کرتے ہوئے ملک کو بہتر بناسکتے ہیں جس میں ہندو مسلمان ، سکھ عیسائی سبھی اپنے اپنے مذہب پرعمل کرتے ہوئے ملک میں آزادی کے ساتھ رہ سکتے ہیں ۔ علاوہ ازیں مہاتماگاندھی ایوار ڈ کے فاﺅنڈر امت سچدیوا ، مشہور صحافی شاستری رام چندرن ، ایڈوکیٹ انیل نوریا نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور موجود ہ حالات میں اس کتاب کو بیحد ضروری قرار دیا ۔
رسم اجراءکی تقریب میں ملک کے متعدد سرکردہ صحافیوںاور دانشوران نے شرکت کی جس میں پروفیسر اختر الواسع، پروفیسر اسحاق احمد ، مولانا عبد الحمید نعمانی، پروفیسر اشتیاق عالم ،مشہور صحافی شعیب رضا فاطمی ، مشہور اینکر نوین کمار ، نیوز لونڈری کے ایڈیٹر اتل چورسیا ،صحافی احمد جاوید ، موہت شرما ، پنکج شریسواستو ، رضوانہ مشتاق سمیت متعدد لوگوں کے نام سر فہرست ہیں ۔ قبل ازیں عدنان احمد ندوی کی تلاوت سے تقریب کا آغاز ہوا اور پروفیسر حسینہ حاشیہ نے تمام شرکاءاور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔

Tags: ” گاندھی ۔ سیاست اور فرقہ واریت“آئی او ایسرسم اجرا
ShareTweetSend
Previous Post

جامعہ الہامیہ مدرسۃ البنات میں نئے تعلیمی سال کا آغاز

Next Post

شاہی مسجد سیوہارہ میں مذہبی اجتماع

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شاہی مسجد سیوہارہ میں مذہبی اجتماع

شاہی مسجد سیوہارہ میں مذہبی اجتماع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In