منگل, مارچ 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

خود مختار فلسطینی حکومت کے قیام کے بغیر مسئلے کا کوئی حل ممکن نہیں: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 20, 2023
in اخبارجہاں
0
سلامتی کونسل میں دنیا کی جھلک نظر نہیں آتی: سکریٹری جنرل

NEW DELHI, SEP 8 (UNI):- United Nations Secretary-General Antonio Guterres at a press conference ahead of the G20 Summit, in New Delhi on Friday. UNI PHOTO PSB4U

0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اقوام متحدہ (یو این آئی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ایک خود مختار فلسطینی حکومت کے قیام کے بغیر مسئلے کا کوئی حل ممکن نہیں ہے.اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتویو گٹرس نے مسئلہ اسرائیل۔فلسطین کے بارے میں کہا ہے کہ بین الاقوامی فیصلوں اور دونوں فریقین کے درمیان طے پانے والے سمجھوتوں کی روشنی میں ایک خودمختار فلسطینی حکومت کے قیام کے بغیر مسئلے کا کوئی حل ممکن نہیں ہے۔گٹرس نے مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری کے ہمراہ دارالحکومت قاہرہ میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس کے حملے نے اسرائیل۔فلسطین بحران کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ اس صورتحال نے غزّہ پر اسرائیل کے مکمل محاصرے اور شہریوں پر بے رحمانہ بمباری کی راہ ہموار کی ہے اور ہلاک ہونے والوں کی اکثریت عورتوں اور بچوں پر مشتمل ہے۔گٹرس نے بین الاقوامی انسانی قانونی کے احترام کی ضرورت پر زور دیا اور کہا ہے کہ "شہریوں کا تحفظ لازمی ہے۔ ہسپتال ، اسکول یا پھر اقوام متحدہ کی عمارتوں پر ہر طرح کا حملہ ممنوع اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے”۔
گٹرس نے اس انسانی تباہی کے مقابل 2 فوری ہنگامی اقدامات کی اپیل کی اور کہا ہےکہ” پہلے یہ کہ حماس فوراً اور غیر مشروط شکل میں یرغمالیوں کو رہا کرے۔ دوسرا یہ اسرائیل غزّہ کے عوام کی بنیادی ضروریات کی تکمیل کے لئے انسانی امداد کی اجازت دے۔ میں واضح الفاظ میں کہتا ہوں کہ 56 سالہ قبضے نے فلسطینی عوام کو شدید نقصان پہنچایا ہے”۔گٹرس نے دونوں فریقین سے فائر بندی کی اپیل کی اور کہا ہے کہ تقریباً ایک ہفتے سے غزّہ کے عوام خوراک، پانی اور ادویات جیسی بنیادی ضروریات حاصل نہیں کر پا رہے۔انہوں نے پائیدار امن کی ضرورت پر زور دیا اور کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ دو طرفہ سلامتی کی ضمانت کے تحت ، بین الاقوامی فیصلوں اور دونوں فریقین کے درمیان طے پانے والے سمجھوتوں کے ساتھ ایک آزاد فلسطینی حکومت کے قیام کے بغیر کوئی بھی حل ممکن نہیں ہے”۔

Tags: اقوام متحدہسیکرٹری جنرلفلسطینمسئلہ
ShareTweetSend
Previous Post

اسکاٹ لینڈ غزہ کے متاثرین کو پناہ دینے کے لیے تیار

Next Post

پی ایف آئی کا پابندی کیخلاف عدالت عظمیٰ سے رجوع

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پانچ سال کیلئے پابندی عائد

پی ایف آئی کا پابندی کیخلاف عدالت عظمیٰ سے رجوع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In