ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

دہلی میں کچھ بھی محفوظ نہیں: اروند کیجریوال

انہوں نے آج ٹویٹر پر کہاکہ "امیت شاہ جی، دہلی میں کیا ہو رہا ہے۔ دہلی میٹرو کیبل بھی چوری ہوگئی۔ کچھ بھی محفوظ نہیں ہے۔ کچھ کرو۔"

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 5, 2024
in دہلی نامہ
0
دہلی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں کجریوال نے "چوتھی پاس راجہ” کی کہانی سنائی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 05 دسمبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے وزیر داخلہ امت شاہ کے دہلی کی سیکورٹی کو سنبھالنے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ان کی نگرانی میں یہاں کچھ بھی محفوظ نہیں ہے۔اے اے پی نے دہلی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بلیو لائن پر میٹرو کیبل کی چوری کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر کیجریوال نے آج ٹویٹر پر کہاکہ "امیت شاہ جی، دہلی میں کیا ہو رہا ہے۔ دہلی میٹرو کیبل بھی چوری ہوگئی۔ کچھ بھی محفوظ نہیں ہے۔ کچھ کرو۔”
اے اےپی کے سینئر لیڈر اور دہلی حکومت میں کابینہ کے وزیر سوربھ بھاردواج نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ دہلی میٹرو کی بلیو لائن پر کیرتی نگر سے موتی نگر تک کیبل چوری ہو گئی ہے۔ حیرت کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ملک کی راجدھانی دہلی ہے، اس کی سیکورٹی کی ذمہ داری براہ راست مرکزی حکومت اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ہاتھ میں ہے، اس کے باوجود میٹرو کیبل چوری ہوگئی۔

مسٹر بھاردواج نے کہا کہ کیبل چوری تو ایک مثال ہے، دہلی میں ہر روز گاڑیاں چوری ہو رہی ہیں، کاروں کے ٹائر چوری ہو رہے ہیں، موبائل فون چھین رہے ہیں اور بینکوں میں بھی ڈاکہ پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کے گھروں سے پانی کے پمپ چوری ہو رہے ہیں، حکومت کی طرف سے لگائی گئی موٹریں اور ان کی تاریں بھی چوری ہو رہی ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ "دہلی ملک کی راجدھانی ہے اور پھر بھی یہاں جرائم میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔”انہوں نے کہاکہ ’’میں وزیر داخلہ امت شاہ سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ دہلی کی سیکورٹی پر بھی کچھ وقت دیں۔

 

Tags: اروند کیجریوالتشویشدہلیدہلی حکومتسوربھ بھاردواجصورتحالعام آدمی پارٹیقومی کنوینروزیر داخلہ
ShareTweetSend
Previous Post

نتیش کی یاترا پر ہونے والے اخراجات پر حیرانی!

Next Post

جتیندر سنگھ شنٹی عام آدمی پارٹی میں شامل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جتیندر سنگھ شنٹی عام آدمی پارٹی میں شامل

جتیندر سنگھ شنٹی عام آدمی پارٹی میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In