منگل, فروری 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

جوشی مٹھ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ مکانوں کی تعداد 849 ہوئی

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 16, 2023
in خاص خبریں
0
جوشی مٹھ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ مکانوں کی تعداد 849 ہوئی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چمولی (یو این آئی) اتراکھنڈ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر جوشی مٹھ میں دراڑیں پڑنے والے مکانات کی تعداد بڑھ کر 849 ہو گئی ہے، جن میں سے 165 مکانات کو غیر محفوظ قرار دیا گیا ہے۔
چمولی ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے جوشی مٹھ شہر کے علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے حوالے سے پیر کو جاری کردہ روزانہ کی رپورٹ کے مطابق جوشی مٹھ شہر کے علاقے کے نو وارڈوں میں 849 عمارتیں متاثر ہوئی ہیں، جن میں دراڑیں پائی گئی ہیں۔ ان میں سے 165 عمارتیں ایسی ہیں جنہیں غیر محفوظ زون میں رکھا گیا ہے۔ سیکیورٹی کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اب تک 237 خاندانوں سے تعلق رکھنے والے 800 افراد کو عارضی طور پر مختلف محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔
ضلع انتظامیہ نے 83 مقامات پر 615 کمروں کی نشاندہی کی ہے جو کہ جوشی مٹھ ٹاؤن کے علاقے کے تحت رہنے کے قابل عارضی ریلیف کیمپ ہے جس میں 2190 افراد رہ سکتے ہیں۔ دوسری طرف جوشی مٹھ میونسپلٹی ایریا کے باہر پپل کوٹی میں 20 عمارتوں میں 491 کمروں کو عارضی ریلیف کیمپ کے طور پر منتخب کیا گیا ہے، جس میں کل 2205 لوگوں کو ٹھہرایا جا سکتا ہے۔
امدادی کاموں کے ایک حصے کے طور پر ضلع انتظامیہ نے اب تک 396 متاثرہ لوگوں میں 301.77 لاکھ روپے کی رقم تقسیم کی ہے۔
اب تک 284 فوڈ کٹس، 360 کمبل اور 842 لیٹر دودھ، 55 ہیٹر/بلورز، 36 روزانہ استعمال کی کٹس اور 642 دیگر اشیاء متاثرین میں امدادی سامان کے طور پر تقسیم کی جا چکی ہیں۔ اس کے علاوہ محکمہ صحت کی جانب سے متاثرہ افراد کا ہیلتھ چیک اپ مسلسل کیا جا رہا ہے جس کے تحت ریلیف کیمپوں میں مقیم 637 سے زائد افراد کا ہیلتھ چیک اپ کیا جا چکا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں 33 جانوروں کے ہیلتھ ٹیسٹ بھی کیے گئے۔
ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایکٹ کے سیکشن 33 اور 34 کا استعمال کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے سٹی ایریا کے تحت وارڈ نمبر 1، 4، 5 اور 7 کے بیشتر علاقوں کو غیر محفوظ قرار دیا اور ان وارڈوں کو خالی کروایا ہے۔

Tags: جوشی مٹھلینڈ سلائیڈنگمتاثرہ
ShareTweetSend
Previous Post

پوری قوت کے ساتھ فلسطینی قوم کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھیں گے:ایران

Next Post

لو جہاد سے متعلق جمعیتہ علماء کی عرضی پرعدالت عظمیٰ میں سماعت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
غیر شادی شدہ خواتین بھی قانونی اسقاط حمل کی حقدار: سپریم کورٹ

لو جہاد سے متعلق جمعیتہ علماء کی عرضی پرعدالت عظمیٰ میں سماعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In